کشف (الہام) کیا ہوتا ہے؟ اور ہمیں اس کے بارے میں کیا عقیدہ رکھنا چاہیے ؟
کشف اللہ رب العزت کی جانب سے کسی واقعہ یا علم کا بندہ پر کھول دینے اور " الہام" اللہ کی طرف سے کسی بات کا دل میں القاء ہو جانے کو کہتے ہیں، اب اگر یہ دونوں چیزیں " نبی" کو حاصل ہوں تو وہ وحی کے حکم میں ہیں، اور غیر نبی کو حاصل ہوں تو وہ حجت شرعی نہیں۔ بلکہ اگر دلیل شرعی کے موافق ہوں تو اس پر عمل کیا جائیگا ورنہ چھوڑ دیا جائے۔
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1