شعائر اسلام

جب ذولاقرنین ؒدیوار بنا رہے تھے تو یاجوم ماجوج کی قوم کہاں تھی؟

فتوی نمبر :
95447
| تاریخ :
2026-05-18
آداب / شعائر اسلام / شعائر اسلام

جب ذولاقرنین ؒدیوار بنا رہے تھے تو یاجوم ماجوج کی قوم کہاں تھی؟

جب ذوالقرنین دیوار بنا رہا تھا یاجوج ماجوج کی قوم اس وقت کہاں تھی

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

قرآنِ کریم سے معلوم ہوتا ہے کہ یاجوج و ماجوج ذوالقرنین کے زمانے میں موجود تھے اور دو پہاڑوں کے درمیان واقع راستے کے دوسری جانب رہتے تھے۔ وہ وہاں سے نکل کر قریبی آبادیوں میں فساد برپا کرتے تھے، جس کی شکایت متاثرہ قوم نے ذوالقرنین سے کی۔ چنانچہ ذوالقرنین نے ان کے اور لوگوں کے درمیان لوہے اور پگھلے ہوئے تانبے کی ایک مضبوط دیوار (سد) تعمیر کر دی، جس کے بعد وہ نہ اس پر چڑھ سکے اور نہ اس میں سوراخ کر سکے۔
البتہ یاجوج و ماجوج کا دقیق جغرافیائی مقام قرآن و حدیث میں متعین نہیں کیا گیا، لہٰذا کسی مخصوص موجودہ علاقے یا قوم کو یقینی طور پر یاجوج و ماجوج قرار دینا درست نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كمافي تفسير الرازي = مفاتيح الغيب أو التفسير الكبير» :البحث الثاني: الأظهر أن موضع السدين في ناحية الشمال، وقيل: جبلان بين أرمينية وبين أذربيجان، وقيل: هذا المكان في مقطع أرض الترك، وحكى محمد بن جرير الطبري في/ تاريخه أن صاحب أذربيجان أيام فتحها وجه إنسانا إليه من ناحية الخزر فشاهده ووصف أنه بنيان رفيع وراء خندق عميق وثيق منيع، وذكر ابن خردا [ذبة] في كتاب المسالك والممالك أن الواثق بالله رأى في المنام كأنه فتح هذا الردم فبعث بعض الخدم إليه ليعاينوه فخرجوا من باب الأبواب حتى وصلوا إليه وشاهدوه فوصفوا أنه بناء من لبن من حديد مشدود بالنحاس المذاب وعليه باب مقفل، ثم إن ذلك الإنسان لما حاول الرجوع أخرجهم الدليل على البقاع المحاذية لسمرقند، قال أبو الريحان: مقتضى هذا أن موضعه في الربع الشمالي الغربي من المعمورة، والله أعلم بحقيقة الحال.»(21/ 498)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سعد جاوید عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 95447کی تصدیق کریں
0     17
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

    یونیکوڈ   اسکین   شعائر اسلام 0
  • کسی مہینہ کی خبر دینے پر جنت کے وعدہ والی احادیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالیٰ کے جلالی وجمالی نام، ان کی تاثیر اور ورد

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 1
  • کیا داڑھی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا حیا ومیتاً رحمۃ للعالمین ہونا

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • دین اسلام کی چند خصوصیات

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ کے ساتھ لفظ ِ میاں لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • غیر مسلم اگر اسلامی بے حرمتی کریے تو مسلمانوں کو کیا کرنا چایئے؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • کفن میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مریض کے لئے مجبوری میں قبلہ رخ بنائے ہوئے باتھ روم کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • جب ذولاقرنین ؒدیوار بنا رہے تھے تو یاجوم ماجوج کی قوم کہاں تھی؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات