شعائر اسلام

مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

فتوی نمبر :
24193
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / شعائر اسلام

مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

کیا فرماتے ہیں علمائے کرام کہ شریعت میں اتنا اختلاف کیوں ہے اور اس کے اسباب کیا ہیں؟ مسئلے کی وضاحت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اسلام کے بنیادی عقائد و ارکان اور منصوص احکام میں تو کوئی اختلاف نہیں البتہ اجتہادی مسائل میں امرِ شرعی کی مراد تک پہنچنے میں اختلاف ہوا ہے جو قابل مذمت بھی نہیں تاہم اس کی بھی کئی وجوہات اور اسباب ہیں،جن کی تفصیل شیخ الحدیث مولانا محمد زکریا رحمہ اللہ کے کتابچہ " اختلاف الائمہ" میں ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 24193کی تصدیق کریں
0     1088
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

    یونیکوڈ   اسکین   شعائر اسلام 0
  • کسی مہینہ کی خبر دینے پر جنت کے وعدہ والی احادیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالیٰ کے جلالی وجمالی نام، ان کی تاثیر اور ورد

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 1
  • کیا داڑھی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ کے ساتھ لفظ ِ میاں لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • کفن میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مریض کے لئے مجبوری میں قبلہ رخ بنائے ہوئے باتھ روم کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات