شعائر اسلام

اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

فتوی نمبر :
20517
| تاریخ :
آداب / شعائر اسلام / شعائر اسلام

اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

سوال یہ ہے کہ اللہ تعالٰی کو کون زیادہ محبوب ہے؟ قرآن مجید یا حضرت محمد ﷺ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

دونوں چیزیں اللہ تعالٰی کے نزدیک اپنی جگہ زیادہ پسندیدہ اور محبوب ہیں، ان میں تقابل سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: وعنہ علیہ الصلاۃ والسلام: القرآن احب اللہ تعالٰی من السموات والارض ومن فیھن۔ وفی الشامیۃ تحت (قولہ: ومن فیھن) ظاھرہ یعم النبی ﷺ والمسئلۃ ذات خلاف والاحوط الوقف الخ (ج1 صـ178 ط: سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 20517کی تصدیق کریں
0     480
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

    یونیکوڈ   اسکین   شعائر اسلام 0
  • کسی مہینہ کی خبر دینے پر جنت کے وعدہ والی احادیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالیٰ کے جلالی وجمالی نام، ان کی تاثیر اور ورد

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 1
  • کیا داڑھی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ کے ساتھ لفظ ِ میاں لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • کفن میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مریض کے لئے مجبوری میں قبلہ رخ بنائے ہوئے باتھ روم کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات