شعائر اسلام

مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

فتوی نمبر :
29280
| تاریخ :
0000-00-00
آداب / شعائر اسلام / شعائر اسلام

مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

میں نے ایک مکان کرایہ پر لیا ہے ، اس میں جو کمرہ میرے حصے میں آیا ہے ، اس میں غسل خانہ میں کوموٹ ہے ، جس کا رخ کعبہ کی طرف ہے ، کیا اسے استعمال کرنا درست ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

‎‫ ‎‫قضائے حاجت کے وقت قبلہ کی طرف منہ کرنا یا پشت کرنا شرعاً جائز نہیں، حدیث شریف میں اس سےممانعت وارد ہوئی ہے، لہذا مالکِ مکان پر لازم ہے کہ جلد سے جلد مذکور کوموٹ (بیت الخلاء) کو قبلہ کی جانب سے‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬ پھیر کر درست سمت پر یعنی شمالاً یا جنوباً دوبارہ تعمیر کرے،تاہم جب تک کسی دوسری جگہ سہولت سے حاجت پوری کرنا ممکن ہو ،تو حتی الامکان مذکور کوموٹ ( بیت‬‎‬‬‬‬ الخلاء) کو استعمال نہ کیا جائے ، ورنہ مجبوری میں قبلہ سے رخ پھیر کر شمالاً یا جنوباً کسی طریقہ سے بیٹھ کر قضائے حاجت ‬‎‬‬‬‬ کی جاسکتی ہے۔‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار : (كما كره) تحريما (استقبال قبلة و استدبارها ل) أجل (بول أو غائط) فلو للاستنجاء لم يكره (و لو في بنيان) لإطلاق النهي الخ
و فی رد المحتار : تحت(قوله : لإطلاق النهي) و هو قوله : - صلى الله عليه وسلم - «إذا أتيتم الغائط فلا تستقبلوا القبلة و لا تستدبروها و لكن شرقوا أو غربوا» رواه الستة و فيه رد لرواية حل الاستدبار و لقول الشافعي بعدم الكراهة في البنيان اھ (1/ 341)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 29280کی تصدیق کریں
0     996
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اللہ کے نام کی تعظیم و تکریم اور سر جھکانا

    یونیکوڈ   اسکین   شعائر اسلام 0
  • کسی مہینہ کی خبر دینے پر جنت کے وعدہ والی احادیث کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالیٰ کے جلالی وجمالی نام، ان کی تاثیر اور ورد

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 1
  • کیا داڑھی کا اسلام میں کوئی تصور نہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ کے ساتھ لفظ ِ میاں لگانے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • اللہ تعالٰی کو قرآن زیادہ محبوب ہے یانبیﷺ ؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مسائل شریعت میں اختلاف کے اسباب کیا ہیں؟

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مجبوری کی بنا پر قبلہ رخ بنے بیت الخلاء میں قضاء حاجت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • کفن میں عہد نامہ رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
  • مریض کے لئے مجبوری میں قبلہ رخ بنائے ہوئے باتھ روم کا حکم

    یونیکوڈ   شعائر اسلام 0
Related Topics متعلقه موضوعات