کیا پاک قطر فیملی تکافل شرعاً جائز (حلال) ہے یا ناجائز (حرام)؟ اور سرمایہ کاری کے اعتبار سے پاک قطر فیملی تکافل بہتر ہے یا میزان سیونگ اکاؤنٹ؟
ہماری معلومات کے مطابق پاک قطر فیملی تکافل اور میزان بینک کی بنیادی پالیسی اور طریقہ کار مجموعی طور پر سودی لین دین کے بجائے جائز کاروباری اصولوں پر مشتمل ہے لہذا ان کا عملی طریقہ کار بھی اگر مستند مفتیان پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق سر انجام دیا جاتا ہو تو ان کے ہاں سرمایہ کاری کی گنجائش ہوگی ،جبکہ سرمایہ کاری کے لحاظ سے بہتر ی کے حوالہ سے متعلقہ اداروں سے وابستہ افراد سے رائے لینا زیادہ بہتر معلوم ہوتا ہے ۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 1شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0