السلام علیکم !
ایک بندہ ہے , اس کمائی کی حلال ہے یا حرام ؟مجھے نہیں پتہ ، کیا میں اس کیساتھ پارٹنر شپ کرسکتا ہوں ؟ پیسے اسکے ہونگے اورکام میں کرونگا ۔
صورتِ مسؤلہ میں سائل کیلئے مذکور شخص کیساتھ شرعی اصولوں کے مطابق سوال مذکور طریقے پر کاروبار کرنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔
کما فی الدر المختار : و شرعا (عقد شركة في الربح بمال من جانب) رب المال (و عمل من جانب) المضارب .(6/646)۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0