السلام علیکم !
آپ سے پوچھنا تھا کہ کسی نیوز چینل میں کام کرنا کیسا ہے ؟ اس طرح جو آمدنی حاصل ہوتی ہے وہ حلال ہے یا حرام ؟
اگر چہ نیوز چینل میں بھی منکرات و فواحشات اور مرد و عورت کے باہم اختلاط پر مشتمل امور جیسے کئی ایک گناہ کے کام پائے جاتے ہیں، تاہم اگر سائل کی ذمہ داری اور ڈیوٹی میں ایسا کوئی امر شامل نہ ہو تو اس کا کام اور اس پر حاصل ہونے والی اجرت ہر دو امور جائز اور درست ہوں گے ۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 1شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0