اگر کوئی شخص بینک سے سود لے کر دوسری مفید چیز پر خرچ کرتا ہے، جیسے کتابوں کی خریداری ، مدرسہ کو دینے کے لئے یا کوئی اور حیلہ کرتا ہےمدرسہ کو دینے کے لئے عام صدقے کے طور پر ،تو کیا یہ درست ہے؟ خیال رہے کہ اس میں زکوٰۃ شامل نہیں ہے۔
مفید اور نیک کاموں میں خرچ کرنے کی غرض سے بھی سودی قرض یا کسی شخص اور ادارے سے سودی رقم لے کر خرچ کرنا شرعاً ناجائز ہے، جس سے احتراز لازم ہے۔
سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا
یونیکوڈ سود 1