مسائل قربانی

قربانی کرنے کے بجائے وہ رقم فلسطین بھیجنا

فتوی نمبر :
73623
| تاریخ :
2024-06-03
عبادات / قربانی و ذبیحہ / مسائل قربانی

قربانی کرنے کے بجائے وہ رقم فلسطین بھیجنا

کیا قربانی کی جگہ فلسطین کے لوگوں کی مدد کی جاسکتی ہے، مطلب قربانی ان حالات میں جائز ہوگی؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ صاحب نصاب شخص پر ایام عید میں قربانی کر ناشر عا لازم اور ضروری ہے، قربانی کرنے کے بجائے اس رقم کو کسی اور نیک کام میں لگانے سے قربانی کا فریضہ ادانہ ہو گا، بلکہ وہ بدستور ذمہ پر باقی رہے گا، لہذا ن حالات میں بھی صاحب نصاب شخص کو قربانی کرنا لازم ہے، قربانی کے بجائے مذکور رقم فلسطین کے مسلمانوں کی امداد کے لیے بھیجنا درست نہیں، بلکہ قربانی کے علاوہ دیگر صدقات واجبہ اور صدقات نافلہ سے ان کی مدد کی جائے یا اگر یہ صورت مشکل ہو تو قربانی کا جانور کسی معتبر ادارے کے ذریعہ فلسطین میں ہی ذبح کرنے کے بعد اس کے گوشت سے سالن وغیرہ بنا کر اسے وہاں کے لوگوں میں تقسیم کرنے کا انتظام بھی کیا جاسکتا ہے، اس کام کے لیے چند مستند رفاہی ادارے کام کر رہے ہیں، ان کے ذریعہ اس صورت پر عمل پیرا ہوکر فلسطینی باشندگاں کی امداد میں اپنا حصہ شامل کیا جاسکتا ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما في بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: (ومنها) أن لا يقوم غيرها مقامها حتى لو تصدق بعين الشاة أو قيمتها في الوقت لا يجزيه عن الأضحية، لأن الوجوب تعلق بالإراقة، والأصل أن الوجوب إذا تعلق بفعل معين أنه لا يقوم غيره مقامه كما في الصلاة والصوم وغيرهما الخ ( ج 5 ص 66 كتاب التضحية، ط: سعيد)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73623کی تصدیق کریں
0     779
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مرحوم کی ایصال ثواب کے لئے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے بکرے کو تین حصوں پر تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 1
  • تیرہ ذی الحجہ کو قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • کیا ایک تولہ سونے پر زکوۃ ہے؟ قربانی کے دن گوشت دیر سے آنے پر کیا کرے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تول کر خریدنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • جانور کی گردن پر سوجن ہو تو اس جانور کی قربانی کا کیا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   مسائل قربانی 0
  • گھرکی سربراہ کی قربانی صاحب نصاب اولاد کی طرف سے کافی ہوگی؟

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • مالک متعین کئے بغیر قربانی کا جانور بغیر ذبح کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   مسائل قربانی 0
  • جس بکرے کے دو میں سے ایک دانت ٹؤٹا ہو تو اسکی قربانی ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • حجاج کرام کے لئے عید الاضحٰی کی قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • شیعہ کو قربانی میں شریک کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بڑے جانورمیں زندہ اور فوت شدہ لوگوں کی طرف سے قربانی کاحصہ ڈالنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 2
  • قربانی کا جانور بیمار ہونےکے بعد دوسرا خریدنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 4
  • قربانی اپنے گھر میں کرنے میں زیادہ ثواب ہے یا کسی مدرسے میں

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • کھسرا (خنثی) جانورکی قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کے جانور میں عقیقہ کا حصہ رکھنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • تکافل پالیسی میں جمع کردہ رقم پر وجوب قربانی کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • قربانی کا جانور تبدیل کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کا جانور گم ہونے پر دوسرا خرید لیا تو کیا دونوں کی قربانی لازم ہوگی؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • ڈیم کی تعمیر میں قربانی کی کھال دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • گھر کے سربراہ پر قربانی کے وجوب کا مسئلہ

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • غیر صاحب نصاب والد کی طرف سے قربانی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • چندافراد کا ملکرنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
  • بیرون ممالک میں مقیم افراد کا پاکستان میں قربانی کرنا

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 1
  • قربانی کے حصوں میں چار لوگ یا جفت عدد میں بھی حصہ دار ہوسکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   مسائل قربانی 0
Related Topics متعلقه موضوعات