سود

سونے کے ساتھ کیش کی موجودگی کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

فتوی نمبر :
73469
| تاریخ :
2024-05-28
معاملات / مالی معاوضات / سود

سونے کے ساتھ کیش کی موجودگی کی صورت میں زکوٰۃ کا حکم

میری بیوی کے پاس چھ تولہ سونا ہے اور ساتھ میں نقد اس کو ہر مہینہ دو ہزار دیتا ہوں، جو وہ خرچ کردیتی ہے، کوئی نہ کوئی چیز مطلب سوٹ لے لیتی ہے۔ تو کیا اس پر زکوٰۃ فرض ہے؟ راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی بیوی کے پاس اگر چھ تولہ سونےکے ساتھ نقدی میں سے بھی کچھ موجود ہو، اور ان سب کی مالیت چونکہ ساڑھے باون ( 52.5) تولہ چاندی کو پہنچ جاتی ہے، اس لئے اس نصاب پر سال جب گزرجائے، تو سالانہ ڈھائی فیصد کے اعتبار سےسائل کی بیوی پر زکوٰۃ لازم ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی الدر المختار: ( و سببہ ) أی افتراضھا ( ملک نصاب حولیؔ ) نسبۃ للحول لحولانہ علیہ ( تام ) ( إلی قولہ ) ( و ) فارغ ( عن حاجۃ الأصلیۃ ) لأن المشغول بھا کالمعدوم ( إلی قولہ ) ( نصاب الذھب عشرون مثقالا و الفضۃ مائتا درھم ( إلی قولہ ) ( و قیمۃ العرض ) للتجارۃ ( تضم إلی الثمنین ) لأن الکل للتجارۃ وضعا و جعلا ( و ) یضم ( الذھب إلی الفضۃ ) و عکسہ بجامع الثمنیۃ ( قیمۃ ) إلخ۔
و فی الھندیۃ: ( و منھا کون المال نصابا ) فلا تجب فی أقل منہ ( إلی قولہ ) ( و منھا حولان الحول علی المال ) ( إلی قولہ ) تجب فی کل مائتی درھم خمسۃ دراھم و فی کل عشرین مثقال ذھب نصف مثقال إلخ۔ ( کتاب الزکاۃ، فصل فی زکاۃ الذھب و الفضۃ، ج 1، ص 172۔ 179، ط: ماجدیۃ )۔
و فی الفقہ الإسلامی و أدلتہ: نصاب الذھب عشرون مثقالا أو دینارا ( إلی قولہ ) تجب الزکاۃ کما عرفنا بالإجماع فی الذھب إذا کان عشرین مثقالا ( دینارا ) قیمتھا مئتا درھم۔ أما ما دون العشرین مثقالا، فلا زکاۃ فیہ إلا أن یتم بورق ( فضۃ ) أو عروض التجارۃ۔ و أجمع العلماء علی أنہ إذا کان أقل من عشرین مثقالا، و لا یبلغ مئتی درھم، فلا زکاۃ فیہ لعدم بلوغ النصاب، و قال عامۃ الفقھاء: نصاب الذھب عشرین مثقالا من غیر اعتبار قیمتھا و لا تقدیرھا بالفضۃ، قال صلی اللہ علیہ و سلم: ( لیس فی أقل من عشرین مثقالا من الذھب، و لا فی أقل من مئتی درھم صدقۃ ) ( إلی قولہ ) و لا تجب الزکاۃ علی الأوراق النقدیۃ إلا ببلوغھا النصاب الشرعی، و بحولان الحول إلخ۔ ( الفصل الزکاۃ، ج 2، ص 668۔681، ط: رشیدیۃ )۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالروف نواز عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 73469کی تصدیق کریں
0     47
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 5
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات