(+92) 0317 1118263

گناہ و ناجائز

کیا تعویذ پہننا جائز ہے ؟

فتوی نمبر :
71077
| تاریخ :
2024-02-20

کیا تعویذ پہننا جائز ہے ؟

تعویذ پہننا جائزہے یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ تعویذ کے حکم میں تفصیل یہ ہے کہ تعویذات اگر اسماء الٰہیہ قرآنی آیات یا ما ثور ادعیہ پر مشتمل ہوں اور اس کو مؤثر بالذات بھی نہ سمھجاجائے تو اس قسم کے تعویذات پہننا جائز ہے، البتہ اگر تعویذات کے کلمات شرکیہ یا موہم شرک ہوں یا ان کو مؤثر بالذات سمھجاجائے تو ان کا پہنا قطعاً نا جائز اور حرام ہے، جن سے احتراز لازم ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی فتح الباری لابن حجر: ‌وقد ‌أجمع ‌العلماء ‌على ‌جواز ‌الرقى ‌عند ‌اجتماع ‌ثلاثة ‌شروط أن يكون بكلام الله تعالى أو بأسمائه وصفاته وباللسان العربي أو بما يعرف معناه من غيره وأن يعتقد أن الرقية لا تؤثر بذاتها بل بذات الله تعالى واختلفوا في كونها شرطا والراجح أنه لا بد من اعتبار الشروط المذكورة ففي صحيح مسلم من حديث عوف بن مالك قال كنا نرقي في الجاهلية فقلنا يا رسول الله كيف ترى في ذلك فقال اعرضوا علي رقاكم لا بأس بالرقى ما لم يكن فيه شرك وله من حديث جابر نهى رسول الله صلى الله عليه وسلم عن الرقى فجاء آل عمرو بن حزم فقالوا يا رسول الله إنه كانت عندنا رقية نرقي بها من العقرب قال فعرضوا عليه فقال ما أرى بأسا من استطاع أن ينفع أخاه فلينفعه وقد تمسك قوم بهذا العموم فأجازوا كل رقية جربت منفعتها ولو لم يعقل معناها لكن دل حديث عوف أنه مهما كان من الرقى يؤدي إلى الشرك يمنع وما لا يعقل معناه لا يؤمن أن يؤدي إلى الشرك فيمتنع احتياطا اھ (باب الرقی، ج10، ص195، ط: دار المعرفہ)۔
وفی لمعۃ التنقیح: ‌الرقية ‌جائزة ‌في ‌كل ‌داء ‌وعلة ‌ومن ‌عين ‌الإنسان ‌والجن بالقرآن والأسماء الإلٰهية خالصة، أما بغيرها مجردة أو مخلوطة فلا، وكذا بما لم يعلم معناه إلا إذا ثبت من جانب الشارع كما في رقية العقرب اھ (کتاب الطب الرقی، ج7، ص 487، ط:دار النوادر)۔
وفي رد المحتار: تحت (قولہ التمیمۃ المکروۃ)ولا بأس بالمعاذات اذا كتب فيها القرآن او اسماء الله تعالى (الی قولہ) واما تكره العوذة اذا كانت بغير لسان العرب ولا يدرى ما هو ولعله يدخله سحر او کفر او غير ذلك الخ (کتاب الحظر والاباحۃ، ج6، ص363،ط:سعید)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد عبدالرب لحاظ عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 71077کی تصدیق کریں
0     36
متعلقه فتاوی
( view all )
کپمیوٹر پر نامحرم کی تصاویر والے مناظر دیکھنا 21314 952 حق کی وصولیابی کے لئے رشوت دینا 41181 869 کسی کا وائی فائی ہیک کر کے استعمال کرنا 34413 1053 آئن لائن پروڈکٹ میں ایڈیٹنگ اورفوٹوگرافی کا کام کرنا 36313 647 انسانی شکلوں(تصاویر)کو بگاڑکرسوشل میڈیاپرشئیرکرنا 40025 2598 بلی کی اذیت سے بچنے کے لئے اسے مارناجائزہے؟ 35452 576 کسی جاندارکا مجسمہ بنانا 35188 781 جوری شدہ مال میں صدقہ کی نیت کرنا 29932 889 طالب علم پر مالی جرمانہ لگانا کیساہے؟ 47505 1387 شلوار یا ازار ٹخنوں سے نیچے رکھنا حرام ہے 27664 541 کسی عالم دین کی توھین کرنا جائزہے؟ 35125 3218 ہندوستان کے سفر سے قبل داڑہی کٹوا کر جانا 27712 530 ٹی وی پر مذہبی پروگرام دیکھنا 7767 1512 انبیاء کرام علیہ السلام ، صحابہ کرام اوردیگربزرگان دین کی تصاویربنانا 25441 969 والد کی ناجائز اطاعت 2559 356 کتابیں انٹر نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے فروخت کرنا 24541 846 امتحان میں نقل کروانا جائز نہیں 28504 722 بزرگوں کو گالی دینے والے کے ساتھ قطع تعلق اختیارکرنا 36539 564 مشت زنی کا حکم اور بیوی کے ہاتھ سے شوہر اور شوہر کے ہاتھ سے بیوی مشت زنی کروانے کا حکم 2202 2108 موذی جانور کو کرنٹ دیکر مارنا کیسا ہے؟ 13554 669 ٹیلیفون پر نکاح اور بیوی کے دودھ پینے کا حکم 21432 221 گھر پر بلی پالنے کا حکم 57310 768 خواتین کے ناخن اگر بڑے ہوں،اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو تو ان کی نماز ہو جائے گی ؟ 49644 433 خلفاء اربعہ کی خلافت کے منکر اور ان کو گالم گلوج کرنے والے کیساتھ میل جول رکھنا 37562 428 غیرمحارم خاتون سے ضروری بات کیسے کی جائے؟ 2268 515