(+92) 0317 1118263

گناہ و ناجائز

جوری شدہ مال میں صدقہ کی نیت کرنا

فتوی نمبر :
29932
| تاریخ :
2017-01-02

جوری شدہ مال میں صدقہ کی نیت کرنا

السلام علیکم مفتی صاحب! میں ایک مسئلہ پوچھنا چاہتا ہوں میرا مال چوری کیا گیا، واپس ملنے کا بھی کوئی امید نہیں ہے میں اگر صدقہ کی نیت کروں تو کیا حکم ہے؟ صدقہ کی نیت کر سکتے ہیں؟ یا نہیں براہ مہربانی مع دلائل جواب دیجیے۔شکریہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صدقہ ، خیرات تو اپنی مرضی سے اپنا مال کا کسی کو مالک بنا کر دینے کا نام ہے جو چوری کی صورت میں ممکن نہیں، البتہ چور کو معاف کرنے کا عمل کیا جا سکتا ہے جو بہت ہی بڑا عمل ہے جس کی وجہ سے معاف کرنے والے کو اجر ملے گا اور چوری کرنے والے کی اخروی مؤاخذہ سے سبکدوشی ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الھدایۃ: و لایجوز اداء الزکوۃ الا بالنیۃ مقارنۃ للاداء أو مقارنۃ لعزل مقدار الواجب لان الزکوۃ عبادۃ فکان من شرائطھا النیۃ و الاصل فیھا الاقتران ان الاأن الدفع یتفرق فاکتفی بوجودھا حالۃ العزل تیسیراً کتقدیم النیۃ فی الصوم۔(۱/۱۴۶)۔
و فی البحرائق: (قوله وشرط أدائها نية مقارنة للأداء أو لعزل ما وجب أو تصدق بكله) بيان لشرط الصحة ( إلی قول) وأما النية فهي شرط الصحة لكل عبادة كما قدمناه وقد علمت من قوله أولا لله تعالى لكن المراد هنا بيان تفاصيلها، والأصل اقترانها بالأداء كسائر العبادات اھ (۲/۲۱۰)۔
و فی الدر: (هي) لغة الطهارة والنماء، وشرعا (تمليك) (جزء مال عينه الشارع من مسلم فقیر غیر ھاشمی و لامولاہ مع دقطع المنفعۃ عن المملک من کل من وجہٍ لللّٰہ تعالیٰ)بیان لاشتراط النیۃ۔
و فی الشامیۃ: تحت قولہ (قوله: بيان لاشتراط النية) فإنها شرط بالإجماع في مقاصد العبادات كلها بحر اھ (۲۶۵،۲۵۷/۲)۔و اللہ اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
وقاص احمدمشتاق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 29932کی تصدیق کریں
متعلقه فتاوی
( view all )
کپمیوٹر پر نامحرم کی تصاویر والے مناظر دیکھنا 21314 945 حق کی وصولیابی کے لئے رشوت دینا 41181 866 کسی کا وائی فائی ہیک کر کے استعمال کرنا 34413 1051 آئن لائن پروڈکٹ میں ایڈیٹنگ اورفوٹوگرافی کا کام کرنا 36313 647 انسانی شکلوں(تصاویر)کو بگاڑکرسوشل میڈیاپرشئیرکرنا 40025 2592 بلی کی اذیت سے بچنے کے لئے اسے مارناجائزہے؟ 35452 575 کسی جاندارکا مجسمہ بنانا 35188 781 جوری شدہ مال میں صدقہ کی نیت کرنا 29932 886 طالب علم پر مالی جرمانہ لگانا کیساہے؟ 47505 1379 شلوار یا ازار ٹخنوں سے نیچے رکھنا حرام ہے 27664 540 کسی عالم دین کی توھین کرنا جائزہے؟ 35125 3214 ہندوستان کے سفر سے قبل داڑہی کٹوا کر جانا 27712 530 ٹی وی پر مذہبی پروگرام دیکھنا 7767 1507 انبیاء کرام علیہ السلام ، صحابہ کرام اوردیگربزرگان دین کی تصاویربنانا 25441 964 والد کی ناجائز اطاعت 2559 355 کتابیں انٹر نیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرکے فروخت کرنا 24541 841 امتحان میں نقل کروانا جائز نہیں 28504 717 بزرگوں کو گالی دینے والے کے ساتھ قطع تعلق اختیارکرنا 36539 563 مشت زنی کا حکم اور بیوی کے ہاتھ سے شوہر اور شوہر کے ہاتھ سے بیوی مشت زنی کروانے کا حکم 2202 2096 موذی جانور کو کرنٹ دیکر مارنا کیسا ہے؟ 13554 669 ٹیلیفون پر نکاح اور بیوی کے دودھ پینے کا حکم 21432 221 گھر پر بلی پالنے کا حکم 57310 761 خواتین کے ناخن اگر بڑے ہوں،اور شلوار ٹخنوں سے اوپر ہو تو ان کی نماز ہو جائے گی ؟ 49644 432 خلفاء اربعہ کی خلافت کے منکر اور ان کو گالم گلوج کرنے والے کیساتھ میل جول رکھنا 37562 424 غیرمحارم خاتون سے ضروری بات کیسے کی جائے؟ 2268 515