کیا کیا جائے اس ہاتھ کیساتھ جو سرجری کے ذریعے نکال دیا گیا ہو ؟
اگر کسی شخص کو کو ئی بیماری ہو جس کی وجہ سے علاج کے طور پر اس کا ہاتھ کاٹ د یا جائے ،تو چو نکہ انسان کے اعضاء بھی قابلِ تکریم ہیں،اس لئے اس کٹے ہوئے ہاتھ کو کسی کپڑے میں لپیٹ کر دفن کر دیا جائے۔
کما فی الھندیۃ : و إن وجد نصفه من غير الرأس أ و و جد نصفه مشقوقا طولا فإنه لا يغسل و لا يصلى عليه و يلف في خرقة و يدفن فيها ،كذا في المضمرات اھ(1/ 159)۔
عورت کے پستان کو اور مرد کے عضو خاص کو بڑھانے کے لیے دواء یا کریم استعمال کرنے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0Bone Marroz یعنی ایک انسان کی ہڈی کے اندر کا گودا ،کسی مریض کی Vein میں داخل کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0ادارے کے ڈاکٹر کا مریضوں کو مفت ٹیسٹ کے بجائے پرائیویٹ ٹیسٹ کی ترغیب دینے کا حکم
یونیکوڈ علاج و دواء 0کمپنی کے ملازمین کا علاج معالجہ کے لیے میڈیکل انشورنس کارڈ کی سہولیت استعمال کرنا
یونیکوڈ علاج و دواء 0