شرکت و مضاربت

نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ ا سکیم میں انویسٹمنٹ کا حکم

فتوی نمبر :
67293
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / شرکت و مضاربت

نیا پاکستان سرٹیفیکیٹ ا سکیم میں انویسٹمنٹ کا حکم

السلام علیکم ! کیا ”اسلامی نیا سرٹیفکیٹ“میں انویسمنٹ مکمل حلال ہے؟کیااس کے پاک ہونے میں کوئی شبہ ہے ؟یااسلامی اصولوں پر کوئی سمجھوتہ ؟ حکومت کی آمدنی کاکیا ذریعہ ہے ؟یا کس بزنس میں حکومت ان سرٹیفکیٹ کوانویسمنٹ کرتی ہے ؟نفع تقسیم کرنے کے لئے رسک میں انوسڑ بھی شریک ہوگا؟برائے مہربانی میری راہ نمائی فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

فی الوقت اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ویب سائٹ پر درج تفصیلات کے مطابق ”اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ “سودی اور غیر سودی دونوں صورتوں میں دستیاب ہے ، لہذا سائل اگر مستند مفتیان کرام پر مشتمل شریعہ بورڈ کے زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق کام کرنے والے غیر سودی بینک کے ذریعہ اسلامی نیا پاکستان سرٹیفکیٹ میں رقم انویسٹ کرے، تو اس کے ذریعہ حاصل ہونے والا منافع شرعاً حلال ہوگا، ورنہ نہیں ۔(ازتبویب)

مأخَذُ الفَتوی

كما في الفتاوى الهندية : ولو قال اعمل به على أن ما رزق الله تعالى أوما كان من فضل فهو بيننا جازت المضاربة قياساً واستحساناً هكذا في المحيط الخ (ج 4 ص 285 كتاب المضاربة ط)
وفی بدائع الصنائع : وكذا بعث رسول الله - صلى الله عليه وسلم - والناس يتعاقدون المضاربة فلم ينكر عليهم وذلك تقرير لهم على ذلك؛ والتقرير أحد وجوه السنة.(وأما) الإجماع، فإنه روي عن جماعة من الصحابة - رضي الله تعالى عنهم - أنهم دفعوا مال اليتيم، مضاربة الخ:(2/79)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
احمداللہ مولاداد عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 67293کی تصدیق کریں
0     1105
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروبار میں شرکت کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 6
  • شریک کے لیے تنخواہ مقررکرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 3
  • مکان میں کسی کو شریک کرنے کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شریکین میں منافع کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • مضاربت کے مختلف مسائل

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • معاضہ طے کئے بغیر کسی کے کاروبار میں محنت کرنے والے کا حصہ کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان ماہانہ مضاربہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک ٹرم سرٹیفیکیٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت میں نقصان سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت کے اصول

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل کمپنیوں کی پالیسی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • اسمارٹ نامی کمپنی میں انویسمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   شرکت و مضاربت 0
  • وراثتی کاروبار سے کسی ایک وارث کی شرکت ختم کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • بلڈرز کے ساتھ انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
Related Topics متعلقه موضوعات