شرکت و مضاربت

کاروباری شرکت ختم ہونے کے بعد ,انویسٹر کا دوسرے شریک کے ساتھ کام کرنا

فتوی نمبر :
66248
| تاریخ :
0000-00-00
معاملات / مالی معاوضات / شرکت و مضاربت

کاروباری شرکت ختم ہونے کے بعد ,انویسٹر کا دوسرے شریک کے ساتھ کام کرنا

میرا گاڑی کا شوروم تھا ,کچھ اختلافات کی وجہ سے پارٹنر سے علیحدگی ہو گئی ،اب جو انوسٹر میں لایا تھا وہ میرے پارٹنر کے ساتھ کام کرنا چاہ رہا ہے تو یہ بات صحیح ہے ؟ قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب دیجئے گا ، ہمارے الگ ہونے کی وجوہات میں سے ایک , میرا لایا گیا انوسٹر بھی ہے جس نے میرے پارٹنر کے , میرے خلاف کان بھرے -

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سوال میں ذکر کردہ وضاحت اگر واقعۃً درست اور مبنی بر حقیقت ہو اس میں کسی بھی قسم کی الزام تراشی اور بہتان سےکام نہ لیا گیا ہو اور واقعۃً مذکور انوسٹر نے غلط بیانی وغیرہ کر کے سائل کے پارٹنر کے کان بھرے ہوں تو اس کا یہ عمل شرعاً جائز نہیں ،تاہم اگر مذکور انوسٹر اپنی خوشی سے مذکور پارٹنر کےساتھ شرعی اصول و ضوابط کے ساتھ شراکت داری کرتا ہے تو شرعاً اس میں حرج نہیں.

مأخَذُ الفَتوی

کما فی ردالمحتار : و زاد في البحر قيد أن يكون العمل حلالا لما في البزازية : لو اشتركا في عمل حرام لم يصح اھ(4/322)۔
و فی دررالحکام شرح مجلۃالاحکام :و لکن یشترط فی شرکۃ الاعمال ان یحوز العمل شرطین : الشرط الاول ان یکون العمل حلالاً فلا تصح الشرکۃ فی العمل الحرام کللاشتراک فی السرقۃ و الغصب و الارتشاء اھ(3/380)-
و فی الھدایۃ : قال : "فتجوز بين الحرين الكبيرين مسلمين أو ذميين لتحقق التساوي اھ(3/605)-

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد سلیمان عظیم عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 66248کی تصدیق کریں
0     370
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مشترکہ رقم سے ،کسی ایک شریک کا اپنے مہمان کو کھانا کھلانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروبار میں شرکت کا صحیح طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 6
  • شریک کے لیے تنخواہ مقررکرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 3
  • مکان میں کسی کو شریک کرنے کا طریقہ کار

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شریکین میں منافع کی تقسیم کا طریقہ

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • مضاربت کے مختلف مسائل

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • معاضہ طے کئے بغیر کسی کے کاروبار میں محنت کرنے والے کا حصہ کا مطالبہ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان ماہانہ مضاربہ منافع کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک ٹرم سرٹیفیکیٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسٹمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت میں نقصان سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • میزان بینک میں انویسٹمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • کاروباری شرکت کے اصول

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 1
  • میزان بینک کے سیونگ اکاؤنٹ میں انویسمنٹ کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل کمپنیوں کی پالیسی لینے کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • اسمارٹ نامی کمپنی میں انویسمنٹ کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • تکافل لائف انشورنس کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   شرکت و مضاربت 0
  • وراثتی کاروبار سے کسی ایک وارث کی شرکت ختم کرنا

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
  • بلڈرز کے ساتھ انویسٹمنٹ کا حکم

    یونیکوڈ   شرکت و مضاربت 0
Related Topics متعلقه موضوعات