حکومتِ پاکستان نے نو جوان قرضہ سکیم نکالی ہے ،یہ قرضہ لینا کیسا ہے ؟1 لاکھ سے 5 لاکھ تک , مہربانی فرما کر رہنمائی فرمائیں - مزید آپ ان کی شرائط دیکھ کر تفصیلی جواب دیں -
واضح ہو کہ قرضہ اسکیم میں اگر اضافی رقم دینی پڑتی ہو تو یہ قرضہ کسی فرد ،ادارہ یا حکومت سے لینا جائز نہیں، بلکہ سود ہونے کی وجہ سے حرام ہوگا، لہذا سوال میں مذکور اسکیم میں بھی اگر اضافی رقم دینی پڑتی ہو تو یہ قرضہ لینا بھی جائز نہیں،جس سے اجتناب لازم ہے،البتہ اگر سائل کو ضرورت ہو تو وہ کسی اسلامی بینک وغیرہ کے ذریعہ غیر سودی قرض لے کر اپنی ضرورت پوری کرے -
سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا
یونیکوڈ سود 1