میں ایک بہت ہی حساس شخص ہوں، چھوٹی چھوٹی چیزیں روزمرہ کی جیسے پتھر یا واقعات بے چین کر دیتے ہیں؟
اس طرح کی اشیاء کو مؤثّر بالذّات سمجھ کر اُن سے متاثر ہونا نہ کوئی عقلمندی ہے اور نہ شریعت ایسے امور کو جائز سمجھتی ہے، اس لیے سائل کو چاہیے کہ امورِشریعت کی پابندی کا اہتمام کرے، اپنے ذمہ فرائض و واجبات کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ سنتِ رسول ﷺ کا اتباع کرے، جبکہ کلمۂ تمجید، یعنی تیسرے کلمہ کا بکثرت پڑھنا بھی اس الجھن سے دوری کے لیے نہایت مفید ہے۔ و اللہ اعلم بالصواب!
غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم
یونیکوڈ ایمان 6امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام
یونیکوڈ ایمان 1اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟
یونیکوڈ ایمان 1اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب
یونیکوڈ ایمان 1