نو مسلم کے مسائل و احکام

بیوی اگر اسلام قبول نہ کرے تو شوہر کے لۓ کیا حکم ہے؟

فتوی نمبر :
60097
| تاریخ :
2008-12-18
عقائد / ایمان و کفر / نو مسلم کے مسائل و احکام

بیوی اگر اسلام قبول نہ کرے تو شوہر کے لۓ کیا حکم ہے؟

کیا فرماتے ہیں علماءِ کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص آغاخانی تھا اور اب مسلمان ہوگیا ہے،لیکن اس کی بیوی ابھی تک آغاخانی ہے اور وہ مسلمان ہونا نہیں چاہتی ہے ، تو معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا ان دونوں کا باہم میاں بیوی کی حیثیت سے رہنا جائز ہے یا نہیں؟ اور مذکور شخص کو اپنی بیوی کیساتھ کیا معاملہ کرنا چاہیۓ ؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

شخصِ مذکور کی بیوی اگر باوجود دعوتِ اسلام کے ، مسلمان ہونا نہیں چاہتی تو ایسی صورت میں ان دونوں کا باہم میاں بیوی کی حیثیت سے رہنا جائز نہیں ،اس لۓ شخصِ مذکور کو چاہیۓ کہ مذکور خاتون سے علیحدگی اختیار کرے، پھر علیحدگی الفاظِ طلاق بول کر ہوجائے تو یہ زیادہ بہتر ہے ۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و إذا) (أسلم أحد الزوجين المجوسيين أو امرأة الكتابي عرض الإسلام على الآخر ، فإن أسلم) فبها (و إلا) بأن أبى و سکت فرق بینھما اھ و فی رد المحتار : والمراد بالمجوسي من ليس له كتاب سماوي، فيشمل الوثني والدهري. و أراد المصنف بالزوجين المجتمعين في دار الإسلام ؛ و سيأتي محترزه في قوله و لو أسلم أحدهما ثمة إلخ (قوله أو امرأة الكتابي) أما إذا أسلم زوج الكتابية فإن النكاح يبقى الخ(ج 3 ص 188)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60097کی تصدیق کریں
0     1300
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام میں داخل ہونے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • حیلہ اسقاط - تراویح پر اجرت

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • مروجہ حیلہ اسقاط اور میت پر دورانِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • گھر میں میت کے ہوتے ہوئے قرآنِ کریم یا کلمے وغیرہ پڑھنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • نومسلم کو حکمت کے ساتھ دین سے کیسے قریب کیا جاۓ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 1
  • تدفین کے بعد اذان دینا ,سورۃ فاتحہ اور درودھ شریف پڑھنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • نومسلم لڑکی کا شرعی احکام کی پابندی نہ کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • شادی شدہ عیسائی عورت کا اسلام قبول کرنے کے بعد کسی مسلمان سےنکاح کا حکم اور اس کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 1
  • تدفین کے بعد بلاوجہِ شرعی میت کو منتقل کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • اعمالِ صالحہ کا ایصال ثواب کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • نماز جنازہ کے بعد بیان کرکے حیلۂ اسقاط کے پیسے تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • اجتماعی پیسوں سے میت کے اہلِ خانہ کے لیے کھانا تیار کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • قادیانی عورت کے اسلام قبول کرنے کے بعد ،کسی مسلمان سے نکاح کیلۓ توقف کا دورانیہ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • ’’ختنہ ‘‘سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • بیوی اگر اسلام قبول نہ کرے تو شوہر کے لۓ کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • عورت کا نکاح و شادی کی غرض سے مسلمان ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • زیارتِ قبور کے لۓ قبرستان جانے کے آداب ، نیز کن ایام میں جانا اولیٰ ہے؟

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • کیا نومسلمہ کے احکامِ اسلام پر عمل نہ کرنے سے ایمان ختم ہوجاتا ہے؟؟

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات