نو مسلم کے مسائل و احکام

’’ختنہ ‘‘سے متعلق مختلف سوالات

فتوی نمبر :
60300
| تاریخ :
2003-06-17
عقائد / ایمان و کفر / نو مسلم کے مسائل و احکام

’’ختنہ ‘‘سے متعلق مختلف سوالات

میرا سوال ایک غیر مسلم کے حوالے سے ہے ، جو اسلام قبول کرنا چاہتا ہے ، یہ شخص اسلام کے بارے میں بہت گہری دلچسپی لیتا ہے اور اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں بہت معلومات رکھتے ہیں ، غیرمسلم کا سوال یہ ہے کہ ختنہ کیا ہے ؟ اور کیوں ضروری ہے اسلامی لحاظ سے؟کیا نو مسلم کے لیے ختنہ کروانا ضروری ہے؟ کیا اسلام قبول کرنے کے لیے یہ شرط ہے؟ چاہے نومسلم جوان ہی کیوں نہ ہو ؟ اگر وہ یہ سنت پوری نہ کرے تو کیا ہوگا؟ شریعت کی رو سے جواب عنایت فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

ختنہ کرانا سنتِ ابراہیمی اور شعائر اسلام میں سے ہے ، جو بچپن میں زیادہ تکلیف دہ اور ضرر رساں بھی ثابت نہیں ہوتا ، البتہ اگر کوئی شخص بڑی عمر میں اسلام قبول کر لے اور ختنہ کا عمل اس کی صحت کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہو تو اس صورت میں اس پر لازم بھی نہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

فی الدر المختار : (و) الأصل أن (الختان سنة) كما جاء في الخبر (و هو من شعائر الإسلام) و خصائصه (فلو اجتمع أهل بلدة على تركه حاربهم) الإمام فلا يترك إلا لعذر و عذر شيخ لا يطيقه ظاهر (و وقته) غير معلوم اھ (۶/۷۵۱)۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 60300کی تصدیق کریں
0     1416
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • اسلام میں داخل ہونے کا طریقہ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • حیلہ اسقاط - تراویح پر اجرت

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • مروجہ حیلہ اسقاط اور میت پر دورانِ قرآن کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • گھر میں میت کے ہوتے ہوئے قرآنِ کریم یا کلمے وغیرہ پڑھنے کا اہتمام کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • نومسلم کو حکمت کے ساتھ دین سے کیسے قریب کیا جاۓ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 1
  • تدفین کے بعد اذان دینا ,سورۃ فاتحہ اور درودھ شریف پڑھنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • نومسلم لڑکی کا شرعی احکام کی پابندی نہ کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • شادی شدہ عیسائی عورت کا اسلام قبول کرنے کے بعد کسی مسلمان سےنکاح کا حکم اور اس کا شرعی طریقہ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 1
  • تدفین کے بعد بلاوجہِ شرعی میت کو منتقل کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • اعمالِ صالحہ کا ایصال ثواب کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • نماز جنازہ کے بعد بیان کرکے حیلۂ اسقاط کے پیسے تقسیم کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • اجتماعی پیسوں سے میت کے اہلِ خانہ کے لیے کھانا تیار کرنا

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • قادیانی عورت کے اسلام قبول کرنے کے بعد ،کسی مسلمان سے نکاح کیلۓ توقف کا دورانیہ

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • ’’ختنہ ‘‘سے متعلق مختلف سوالات

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • بیوی اگر اسلام قبول نہ کرے تو شوہر کے لۓ کیا حکم ہے؟

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • عورت کا نکاح و شادی کی غرض سے مسلمان ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • زیارتِ قبور کے لۓ قبرستان جانے کے آداب ، نیز کن ایام میں جانا اولیٰ ہے؟

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
  • کیا نومسلمہ کے احکامِ اسلام پر عمل نہ کرنے سے ایمان ختم ہوجاتا ہے؟؟

    یونیکوڈ   نو مسلم کے مسائل و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات