قرآن پاک پڑھ کر مرنے والے کو بخش دیں کیا اس کا ثواب مرنے والے کو ملتا ہے؟ مجھے قرآن اور حدیث کے حوالے سے وضاحت کیجیےگا۔ جناب کی مہربانی ہوگی۔
جی ہاں! اہلِ سنت و الجماعت کے نزدیک بالاتفاق، قرآن کریم کی تلاوت کر کے کسی مردے کو ایصالِ ثواب کرنا بلاشبہ جائز، درست اور ثابت ہے اور اس سے میت کو فائدہ پہنچتا ہے، مگر یہ ثواب پہنچانا صرف مروّجہ قرآن خوانی کے ساتھ مخصوص نہیں، بلکہ جو بھی مالی یا بدنی عبادات ادا کرکے آدمی خود ثواب کما سکتا ہے، اس کا ثواب دوسرے کو بھی پہنچا سکتا ہے۔
کمافی البحر: فإن من صام أو صلیٰ أو تصدق وجعل ثوابه لغیره من الأموات والأحیاء جاز ویصل ثوابها إلیهمْ عند اهل السنة والجماعة کذا فی البدائع اھ (۳/۵۹) واللہ أعلم بالصواب
گھر میں میت کے ہوتے ہوئے قرآنِ کریم یا کلمے وغیرہ پڑھنے کا اہتمام کرنا
یونیکوڈ نو مسلم کے مسائل و احکام 0شادی شدہ عیسائی عورت کا اسلام قبول کرنے کے بعد کسی مسلمان سےنکاح کا حکم اور اس کا شرعی طریقہ
یونیکوڈ نو مسلم کے مسائل و احکام 1قادیانی عورت کے اسلام قبول کرنے کے بعد ،کسی مسلمان سے نکاح کیلۓ توقف کا دورانیہ
یونیکوڈ نو مسلم کے مسائل و احکام 0زیارتِ قبور کے لۓ قبرستان جانے کے آداب ، نیز کن ایام میں جانا اولیٰ ہے؟
یونیکوڈ نو مسلم کے مسائل و احکام 0کیا نومسلمہ کے احکامِ اسلام پر عمل نہ کرنے سے ایمان ختم ہوجاتا ہے؟؟
یونیکوڈ نو مسلم کے مسائل و احکام 0