ایمان

اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے

فتوی نمبر :
58785
| تاریخ :
1996-02-02
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے

چند سلفی سوال کرتے ہیں کہ عین اﷲ یا ﷲ کہاں ہے؟ کسی فرد کا عقیدہ معلوم کرنے کے لئے ، جب مجھ سے پوچھا گیا تو میں نے جواب دیا، اﷲ تعالیٰ ہر جگہ ہے، ہر طرف ہے لیکن وجود میں نہیں ہے ، ﷲ تعالیٰ ہر جگہ، ہر طرف اپنی صفات (بصیر، سمیع، علیم اور کبیر) کی وجہ سے وہ سب کو دیکھتا ہے، سنتا ہے، سب کو جانتا ہے اور سب کا علم رکھتا ہے، لیکن وہ عرش کے اوپر ہے،
کیا فرماتے ہیں ائمہ اربعہ (چار امام) اور علماءِ حق اور علماء کی کثیر تعداد اس عقیدہ پر؟ مطلع فرمائیں

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورتِ مسئولہ میں جو جواب سائل نے دیا ہے یہ درست ہے اور ﷲ تعالیٰ کی ذات اور صفات کے بارے میں جمہور اہلِ سنت والجماعت کا بھی یہی عقیدہ ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

فی التفسیر روح المعانی عن مالکؒ انہ قال الاستواء غیر مجہول والکیف غیر معقول والایمان بہ واجب والسوال عنہ بدعۃ وفیہ ایضًا ولا یراد بذالک العلو بالمسافۃ والتحیز والکون فی المکان۔ الخ (ج۸، ص۱۳۴ تا ۱۳۶)واﷲ الموفق

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58785کی تصدیق کریں
1     1226
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ اپنی ذات و صفات کے ساتھ ہر جگہ موجود ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات