ایمان

اسلام و احکامِ شرعیہ کو مانعِ ترقی سمجھنا

فتوی نمبر :
58767
| تاریخ :
2002-08-23
عقائد / ایمان و کفر / ایمان

اسلام و احکامِ شرعیہ کو مانعِ ترقی سمجھنا

سوال یہ ہے کہ ہمیں اور کتنا وقت درکار ہے کہ ہم بالغ نظری سے کام لیں اور دنیا کے ساتھ چلیں۔ کیا ہم اب تک کیا حرام ہے اور کیا حلال کی بحث میں ہی گرفتار رہینگے؟ پانچ وقت کی نماز کس طرح ادا کرنی چاہیئں؟ حرام موسیقی اور حلال موسیقی؟ کیا آپ لوگوں کو تعلیم دینگے یا ہم یو ں ہی تمام نسلیں گزار دینگے اور وہ کون بیوقوف لوگ ہیں جو اس ملک میں آتے ہیں اور حرام و حلال کے چکر میں پڑے رہتے ہیں؟ اگر وہ اتنے ہی خیال کرنے والے ہیں تو یہاں کیوں آتے ہیں۔۔۔ معاشرہ کا حصہ ہی کیوں نہیں رہتے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر سوال میں سائل کی بالغ نظری، دنیا کے ساتھ چلنے اور حرام و حلال کی بحث سے نکلنے سے مراد شریعتِ مطہرہ سے آزادی حاصل کرنا اور اسے اپنی ترقی کی راہ میں رکاوٹ سمجھنا ہے، تو یہ کھلا کفر وارتداد ہے، کیونکہ سائل کے نظریہ کے مطابق کفر و شرک اور ارتداد ہی ترقی کے منازل تک پہنچانے کے اسباب ہیں، نہ کہ اسلامی زندگی، اس لیے کہ مسلمان احکامِ شرع کا پابند ہوتا ہے، جس سے سائل نالاں ہے۔لہٰذا اسے اپنے ایمان اور نکاح کی فکر لازم ہے، بشرطیکہ یہ باتیؐں اسی کی طرف منسوب ہوں۔واللہ أعلم

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 58767کی تصدیق کریں
1     867
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • دانتوں پر سونے یا چاندی کا خول چڑہانا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   ایمان 1
  • خودکشی میں ناکامی کے بعد تجدیدایمان یاتجدیدنکاح لازم ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • کیا غیر عربی میں اقرار ایمان معتبر ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • عقیدہ کے متعلق برے خیالات کا آنا

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 1
  • ایمان کی تعریف اور ایمان میں کمی زیادتی کا مطلب

    یونیکوڈ   اسکین   ایمان 2
  • غصہ میں قرآنِ کریم زمین پر پٹخنے کا حکم، اور حالت حیض زبردستی پیچھے کے راستہ صحبت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 6
  • کیا اللہ تعالیٰ عرش پر ہیں یا ہر جگہ موجود ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ’’میں شریعت کو نہیں مانتا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 3
  • نبی کریم ؐ اور صحابہ کرامؓ کی شان میں گستاخی کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • امام ابو حنیفہ کے نظریے کہ" ایمان تصدیقِ قلبی کا نام ہے"کی وجہ سے ان پر فرقہ مرجئہ میں سے ہونے کا الزام

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’خاتم کا معنیٰ آخری نبی نہیں ہے‘‘ کہنے والے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کفریہ گانوں کے گنگنانے سے آدمی کافر ہوجاتا ہے

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ کی صفات کے تعدد سے تعددِذات کا لازم نہ ہونا

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • ملازمت کے حصول کیلئے اپنے آپ کو قادیانی ظاہر کرنا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’گانا سننے میں کوئی گناہ تونہیں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا نبی کریم ﷺ نے اللہ رب العزت کو دیکھا ہے؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • دعا میں ’’اب تو آجا‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • غیر مسلموں کی عبادت گاہیں تعمیر کروانا

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • ’’تیرا دین چودوں‘‘جیسے کلمات کا حکم

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • کیا اللہ تعالیٰ ساتواں آسمان پر ہیں، اگر نہیں تو کہاں ہیں؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اگر کسی شخص تک نبی آخر الزمان کی خبر نہ پہنچی ہو تو کیا وہ گناہ گار ہوگا؟اور جس کی قسمت میں ہدایت نہ ہو وہ کیوں گناہ گار ہوگا؟

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • اللہ تعالیٰ ہربندہ مؤمن کے دل میں موجود ہیں کا مطلب اور اچھی یا بری سوچ اللہ کی طرف سے ہونے کا مطلب

    یونیکوڈ   ایمان 1
  • داڑھی کو برا سمجھنا ,اس کی توہین و تحقیر کرنا اورنجومیوں کو ہاتھ دکھانا

    یونیکوڈ   ایمان 2
  • عقیدہ حیاۃ الانبیاء

    یونیکوڈ   ایمان 0
  • اللہ تعالیٰ کے ہر جگہ موجود ہونے کی وضاحت

    یونیکوڈ   ایمان 1
Related Topics متعلقه موضوعات