علم نجوم اسلام میں صحیح ہے یا نہیں؟ اس کی کیا حقیقت ہے؟
ستاروں سے متعلق علم کا وہ حصہ جس کا تعلق سمت قبلہ اور نماز وغیرہ کے اوقات اور راستہ سے متعلقہ معلومات کے بارے میں ہو،اس کا حاصل کرنا جائز ہے،اس سے زیادہ غیر ضروری اور لا یعنی ہے،جس سے احتراز لازم ہے۔