سود

سرکاری دفاعی سرٹیفکٹ خریدنےسے حاصل ہونے والی سودی رقم کا حکم

فتوی نمبر :
5256
| تاریخ :
معاملات / مالی معاوضات / سود

سرکاری دفاعی سرٹیفکٹ خریدنےسے حاصل ہونے والی سودی رقم کا حکم

ہم نے دس سال پہلے سرکاری دفاعی سرٹیفکیٹ خریدے تھے، اور ان کے منافع تقریباً ایک لاکھ روپے ہوئے، جیسا کہ میں جانتا ہوں کہ یہ سود ہے اور اسلام میں حرام ہے تو اس رقم کے ساتھ میں کیا کروں؟ کیا میں اسے کسی حاجت مند مسلمان کے حوالے کردوں یا کوئی اور جائز صورت اسلام میں ہے ؟ برائے مہربانی جلد از جلد تفصیلی بیان سے مطلع فرمائیں ۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سودی رقم کو اپنے استعمال میں لانا یا اجر و ثواب کی غرض سے کسی دوسرے کو دینا جائز نہیں، بلکہ کسی مستحق زکوٰۃ کو بغیر ثواب کی نیت کے دے دینا لازم ہے اور آئندہ کے لیے سودی معاملہ کو بھی ختم کرنا بھی لازم ہے ، تاہم مذکور دفاعی سرٹیفکیٹ اور اس کے کا طریقہ کار سے متعلق اگر تفصیل لکھ دی جائے تو ان شاء اللہ اس کے حکم شرعی سے بھی آگاہ کر دیا جائیگا۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي حاشية ابن عابدين (رد المحتار): وعلى هذا قالوا لو مات الرجل وكسبه من بيع الباذق أو الظلم أو أخذ الرشوة يتورع الورثة، ولا يأخذون منه شيئا وهو أولى بهم ويردونها على أربابها إن عرفوهم، وإلا تصدقوا بها لأن سبيل الكسب الخبيث التصدق إذا تعذر الرد على صاحبه اهـ (6/ 385)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 5256کی تصدیق کریں
0     8
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • موبائل فون میں ایڈوانس لون بیلنس Mobile Advance Loan Balance پر سود کا مسئلہ

    یونیکوڈ   اسکین   سود 4
  • جی پی فنڈ (GP Fund) پرملنے والی اضافی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • اکاونٹ کی استعمال کی شرط لگانے سے ملنے والی فری سہولت کا استعمال کرنے کی گنجائش ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 0
  • کشف فاؤنڈیشن کی کمائی کا حکم

    یونیکوڈ   سود 1
  • ہاؤس بلڈنگ فائنانس والوں سے قرضہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   سود 1
  • حرام مال کا حکم - کیا غریب کیلئے لینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   سود 3
  • ایزی کیش کے نام سے قرض لینے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 4
  • کیا سودی رقم میں مدرسہ میں دی جاسکتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 1
  • سودی بینک میں pls اکاونٹ کھلوانا

    یونیکوڈ   سود 0
  • بینک سے سود کی رقم کس مصرف میں خرچ کرسکتا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • اگر ادارے میں سود سے بچنے کا اہتمام نہیں کیا جاتا اسمیں نوکری کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سودی اداروں میں رقم رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرآن و حدیث کی روشنی میں”ربوا“ کی حقیقت کیا ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • سود پر قرض لینے والے شخص کی اولاد کے لئے حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کریڈٹ کارڈکی پراسنگ فیس کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرض پر صرف اس صورت میں اضافی رقم لینا کہ جب مقررہ وقت پر ادا نہ کیا جائے

    یونیکوڈ   سود 0
  • غیر مسلم ممالک سودی معاملہ کرنا

    یونیکوڈ   سود 0
  • قرضہ اتارنے کیلئے سودی قرض لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • پھٹے ہوئے نوٹ کو آدھی قیمت میں فروخت کرنا

    یونیکوڈ   سود 1
  • پراویڈنٹ فنڈ پر سود کے عنوان سے ملنے والی رقم کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • سونا قرض دے کر بعد میں کچھ کی ادائیگی کے لئے سونے اور بقیہ کی ادائیگی کے لئے نقد رقم کی شرط لگانا

    یونیکوڈ   سود 1
  • مالکِ مکان کا سودے سے پیچھے ہٹنےپر ،خریدار کا اس سےبیعانہ کے ساتھ اضافی رقم لینا

    یونیکوڈ   سود 0
  • ایزی پیسہ میں ملنے والے منافع کا حکم

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا صرف سود وصول کرنا حرام ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
  • کیا سود دینےسے آمدن حرام ہوجاتی ہے؟

    یونیکوڈ   سود 0
Related Topics متعلقه موضوعات