حجاب کے آداب و احکام

یوٹیوب پر عورت کا اپنی آواز میں ویڈیو اپلوڈ کرنا

فتوی نمبر :
50592
| تاریخ :
2022-05-29
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / حجاب کے آداب و احکام

یوٹیوب پر عورت کا اپنی آواز میں ویڈیو اپلوڈ کرنا

السلام وعلیکم!
کیا عورت یوٹیوب پر تعلیم دینے یا اپنا خرچ چلانے کے لیے اپنی آواز میں وڈیوز ریکارڈ کرواۓ تو شرعی لحاظ سے یہ درست ہے یا غلط؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ عورت کا نان نفقہ شادی سے قبل اس کے والد پر جبکہ شادی کے بعد اس کے شوہر پر واجب ہوتا ہے، اس لیے عورت کے لیے بلا ضرورت کمائی کی فکر میں لگنا درست نہیں، لیکن اگر شوہر یا والد کسی عذر شرعی کی بناء پر کمانے سے قاصر ہوں اور اس کے علاوہ کوئی اور انتظام نہ ہو، جبکہ دوسرا کوئی شخص عورت کی کفالت کے لیے بھی تیار نہ ہو تو ایسی صورت میں عورت بامرِ مجبوری کمانے کے لیے شرعی حدود می رہ کر نکل سکتی ہے، چنانچہ صورتِ مسئولہ میں اگر فقط آواز کو ریکارڈ کر کے دینی مسائل پر مشتمل مواد یوٹیوب پر اپلوڈ کرے اور اس میں کسی قسم کا فساد اور فتنے کا اندیشہ بھی نہ ہو تو اس کی گنجائش ہوگی۔

مأخَذُ الفَتوی

وفی الدر المختار: (ونفقة الغير تجب على الغير بأسباب ثلاثة: زوجية، وقرابة، وملك) بدأ بالأول لمناسبة ما مر أو؛ لأنها أصل الولد (فتجب للزوجة) بنكاح صحيح، فلو بان فساده أو بطلانه رجع بما أخذته من النفقة بحر (على زوجها) ؛ لأنها جزاء الاحتباس، وكل محبوس لمنفعة غيره يلزمه نفقته اھ (3/ 572)
وفی حاشية ابن عابدين: (قوله على زوجها) أي ولو عبدا حتى يباع في نفقتها اھ (3/ 572)
وفی حاشية الطحطاوي على مراقي الفلاح: ولا يظن من لا فطنة له أنا إذا قلنا صوت المرأة عورة أنا نريد بذلك كلامها لأن ذلك ليس بصحيح فإنا نجيز الكلام من النساء الأجانب ومحاورتهن عند الحاجة إلى ذلك ولا نجيز لهن رفع أصواتهن ولا تمطيطها ولا تليينها وتقطيعها لما في ذلك من استمالة الرجال إليهن وتحريك الشهوات منهن ومن هذا لم يجز أن تؤذن المرأة اهـ (ص: 242)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبدالعزیز بخت پور عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 50592کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   اسکین   حجاب کے آداب و احکام 1
  • کوئی نامحرم بزرگ کسی رشتہ دارلڑکی کے سرپر ہاتھ رکھ سکتاہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • خواتین کی تصاویر والے ریکارڈ شدہ لیکچر سننا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • یوٹیوب پر عورت کا اپنی آواز میں ویڈیو اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   حجاب کے آداب و احکام 1
  • شوہر کے چاچا اور ماموں محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • جینز، میکسی یا ٹراؤزر پر اوپر سے عبایا پہن لے تو کیا یہ شرعی پردہ ہوگا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • عورت کیلئے آنکھوں کے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • کیا عورت کا اجنبی مرد کو دیکھنا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • جوائنٹ فیملی میں حجاب و پردے کا حکم- انتقال کے بعد میاں بیوی کے رشتہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • شرعی پردہ سے متعلق حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • بوقتِ ضرورت مستورات کا ٹوپی والے برقعے میں نماز پڑھنا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 3
  • رضاعی ساس سے پردہ لازم ہوگا؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • گھر والوں کے کہنے پر غیر محرم کو چہرہ دکھانا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • مرد ڈاکٹر کا مریض عورتوں کو دیکھنے ،چھونے اور طالبات کو نرسنگ سیکھانے کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • آدھے چہرے کا نقاب کرنا کیسا ہے ؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • غیر محرم کے سامنے بغیر پردہ اور ننگے سر پھرنا گناہ کبیرہ ہے یا صغیرہ؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • لیڈیز ڈاکٹر کا مرد ڈاکٹروں کے ساتھ کام کرنا درست ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • کسی خاتون کا لڑکوں کے سامنے بغیر حجاب کے لیکچر دینا جائز ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • شوہر کا بیوی کو اسٹیج پر گلے لگانا اور بوسہ دینے دینا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • ذہنی بیمار بچہ سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • لڑکی کا تعلیم حاصل کرنے کیلئے ہاسٹل میں رہنا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • عورت کا پردہ کرتے وقت پیشانی کھلی رکھنااور چہرہ کے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
  • باہر ممالک میں حجاب پر پابندی ہونےکی صورت میں حجاب کا حکم

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 2
  • طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے چہرہ کا پردہ ترک کرنا

    یونیکوڈ   انگلش   حجاب کے آداب و احکام 0
  • خاتون کا مجبورا پروفائل پر پردہ کےساتھ تصویر لگانا

    یونیکوڈ   حجاب کے آداب و احکام 0
Related Topics متعلقه موضوعات