جناب میں کراچی میں اپنی فیملی کے ساتھ رہتا ہوں ۔اپنے آبائی گاؤں میں کسی شادی یا کسی اور کام کے لئے جاتا ہوں۔ تو دورانیہ ایک ہفتہ یا ١٠ دن سے زائد نہیں ہوتا۔ کیا میں وہاں سفری نماز پڑھوں گا یا پوری ؟راہنمائی فرما دیں۔
سائل نے اگر اپنے آبائی گاؤں کو مستقل طور پر ترک کرنے کا عزم وارادہ کرکے کراچی کو اپنا وطن نہ بنایا ہو ،تو ایسی صورت میں سائل جب بھی اپنے آبائی گاؤں جائےگا ،اگرچہ پندرہ دن سے کم عرصے کےلیے بھی ہو تب بھی سائل کے ذمہ اپنے آبائی گاؤں میں پوری نماز پڑھنا لازم ہوگی۔
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4