مفتی صاحب! مجھے بچیوں کے نام کا مطلب پوچھنا تھا، کہ یُمنیٰ، فاطمہ ناموں کا کیا مطلب ہے؟
’’یُمنیٰ‘‘ کا معنی داہنی طرف والی اور’’ فاطمہ‘‘ کا لغوی معنی وہ عورت جس سے دوسال کے اندر بچہ کا دودھ چھڑوا دیا گیا ہو۔ تاہم یہ دونوں نام اچھے ہیں اور ان کے رکھنے میں شرعاً کوئی حرج نہیں، جبکہ فاطمۃ الزہرا ، نبی کریمﷺ کی بیٹی کا بھی نام تھا۔واللہ أعلم
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4