السلام علیکم! اگر میں مسافر ہوں اور مکہ شریف میں ۱۶ دن سے مقیم ہوں ، اس کے بعد میں وہاں سے منیٰ میں حج کے لۓ جاتا ہوں تو منیٰ میں مجھے قصر نماز پڑھنی ہے یا پوری پڑھنی ہے ؟
سائل جب سولہ دن سے مکہ مکرمہ میں مقیم ہے تو اب منیٰ اور عرفات میں پوری نماز پڑھےگا۔
كما في الدر المختار :(إقامة نصف شهر) حقيقة أو حكما لما في البزازية و غيرها : لو دخل الحاج الشام و علم أنه لا يخرج إلا مع القافلة في نصف شوال أتم لأنه كناوي الإقامة اھ (2/ 125)۔
و في حاشية ابن عابدين تحت : (قوله و علم إلخ) أي علم أن القافلة إنما تخرج بعد خمسة عشر يوما و عزم أن لا يخرج إلا معهم بحر عن المحيط ، و إنما كان ذلك نية للإقامة حكما لا حقيقة لأنه نوى الخروج بعد خمسة عشر يوما و هي متضمنة نية الإقامة تلك المدة تأمل اھ (2/ 125)۔
جاۓ ملازمت و تدریس میں پندرہ یوم سےکم ٹھہرنے کی مستقل ترتیب کی صورت میں قصرو اتمام کا مسئلہ
یونیکوڈ نماز قصر 0سفرِ شرعی کی نیت سے ، گاؤں سے نکلتے وقت ، احکامِ سفر شروع ہونے کی ابتداء اور واپسی پر انتہاء کی حدود
یونیکوڈ نماز قصر 0تربیت کے لۓ فوجی دستے کا جنگل یا صحرا میں پندرہ یوم سے زائد ٹھہرنے کی صورت میں ، قصر و اتمام کے احکامات
یونیکوڈ نماز قصر 4