توحید

معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا

فتوی نمبر :
5002
| تاریخ :
عقائد / ایمان و کفر / توحید

معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا

السلام علیکم!
محترم جناب مفتی صاحب! اکثر لوگوں میں دیکھا گیا اور خاص کر عورتوں میں کہ وہ ہر بات میں یہاں تک کہ چھوٹی چھوٹی باتوں میں اللہ کا واسطہ دیتی ہیں کہ مثلاً اللہ کے واسطے وہ چیز اٹھا کر دیجئیے یا اللہ کے واسطے فلانہ کام کر دیجئے ،چھوٹی چھوٹی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا کیسا ہے ؟ اور کس بات پر اللہ کا واسطہ دے سکتے ہیں ؟ تفصیل سے جواب روانہ فرمائیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

بلا وجہ معمولی معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا اچھی عادت نہیں،اس سے احتراز کرنا چاہئیے ،البتہ کوئی ایسا کام جو مہتم بالشان یا کسی بڑے کام کے لئے واسطہ ہو تو اس کے لئے خدا کا واسطہ دینے میں حرج نہیں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عبید اللہ اسحاق عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 5002کی تصدیق کریں
0     966
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے ؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توحید 0
  • اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • توحید بالصفات

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • عذاب قبر سے متعلق عقیدہ - کیا عذاب قبر برحق ہے؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’لو نجٰی أحد من عذاب القبر لنجٰی سعد بن معاذ‘‘ حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   توحید 2
  • عذاب قبر برحق ہے - عالم برزخ کہاں ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • حیات انبیاء و اولیاء

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وسیلہ کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر

    یونیکوڈ   توحید 0
  • اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر مبارک میں حضور پر نور ﷺ کی حیات

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر حق ہے

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر میں صرف روح کو عذاب دیا جاتا ہے یا جسم کو بھی

    یونیکوڈ   توحید 1
  • کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ صفات کی بھی عبادت مطلوب ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وجود باری تعالیٰ کے بارے میں شک پیدا ہونا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • صفاتِ باری تعالی کے بارے میں درست اور صحیح موقف

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’میں اللہ کو نہیں مانتا’’ اور ہاں میں مسلمان نہیں ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   توحید 1
  • عام روز مرہ کے کاموں میں کسی سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کسی چیز پر اللہ کا یا کسی اور مذہب کا نام ظاہر ہوجانا، کیا اس مذہب کے حقانیت پر ہونے کی دلیل مان سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
Related Topics متعلقه موضوعات