توحید

اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟

فتوی نمبر :
34701
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / توحید

اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟

السلام علیکم! حضرت میرے ذہن میں بڑا عجیب خیال آیا، وہ یہ کہ ہماری کائنات کا رب اللہ ہے۔ اس کائنات کے علاوہ اور بھی کائنات ہوں گی ؟ ان کا رب کون ہو گا؟ میں نے پھر سوچا ہماری کائنات کے علاوہ اور کائنات ہے یانہیں؟ یہ بات اللہ کو پتا۔ باقی کائنات ایک ہو یا ہزاروں، سب کا مالک صرف اور صرف ایک اللہ ہی کی ذات ہے، وہ اکیلا ہے اور واحد ہے، کوئی اور ذات نہیں، اس اکیلے کی ذات کے علاوہ کیا میں نے ٹھیک جواب دیا جیسے دینے کا حق ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جی ہاں!تمام کائنات کاچا ہے وہ ہمیں دکھائی دے یا نہ دے، خالق و مالک اللہ تبارک و تعالیٰ ہی کی ذات اقدس ہے، مگرسائل کو ایسی چیزوں کے متعلق سوچنے کے بجائے اپنے اعمال پر توجہ دینی چاہیے۔ واللہ اعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
عطاء محمد سلطان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 34701کی تصدیق کریں
0     1108
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے ؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توحید 0
  • اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • توحید بالصفات

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • عذاب قبر سے متعلق عقیدہ - کیا عذاب قبر برحق ہے؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’لو نجٰی أحد من عذاب القبر لنجٰی سعد بن معاذ‘‘ حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   توحید 2
  • عذاب قبر برحق ہے - عالم برزخ کہاں ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • حیات انبیاء و اولیاء

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وسیلہ کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر

    یونیکوڈ   توحید 0
  • اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر مبارک میں حضور پر نور ﷺ کی حیات

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر حق ہے

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر میں صرف روح کو عذاب دیا جاتا ہے یا جسم کو بھی

    یونیکوڈ   توحید 1
  • کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ صفات کی بھی عبادت مطلوب ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وجود باری تعالیٰ کے بارے میں شک پیدا ہونا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • صفاتِ باری تعالی کے بارے میں درست اور صحیح موقف

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’میں اللہ کو نہیں مانتا’’ اور ہاں میں مسلمان نہیں ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   توحید 1
  • عام روز مرہ کے کاموں میں کسی سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کسی چیز پر اللہ کا یا کسی اور مذہب کا نام ظاہر ہوجانا، کیا اس مذہب کے حقانیت پر ہونے کی دلیل مان سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
Related Topics متعلقه موضوعات