توحید

کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟

فتوی نمبر :
24713
| تاریخ :
2020-10-26
عقائد / ایمان و کفر / توحید

کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟

اہل سنت والجماعت کا کیا عقیدہ ہے کہ کیا اللہ جل شانہ کا کلام صوت اور حروف سے منزہ ہے یا نہیں؟ کیا اللہ کے کلام کی جانب صوت کی نسبت کی جاسکتی ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اہل سنت والجماعت کا عقیدہ یہ ہے کہ کلام اللہ کلام نفسی ہے اور کلام نفسی صوت اور حروف سے منزہ ہے، اس لیے کلام اللہ کی طرف صوت کی نسبت درست نہیں، البتہ ہمارے سامنے جو قرآن مجید ہیں، یہ کلام لفظی ہے جو حروف اور نقوش پر مشتمل ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

في شرح العقائد النسفية: فقال: وہو ٲي اللہ تعالی متکلم بکلام هو صفة له ضرورة امتناع ٳثبات المشتق للشیئ من غیر قیام مٲخذ الاشتقاق به (ٳلی قوله)لیس من جنس الحروف والأصوات ضرورة اھـ (ص:۱۷۱)۔
وفیه ٲیضا: والکلام وهی صفة ٲزلية، عبر عنها بالنظم المسمی بالقرآن، المرکب من الحروف، وذلك لأن کل من یٲمر وینهی ویخبر یجد في نفسه معنی، ثم یدل علیه بالعبارۃ، ٲو الکتابة، أو الإشارة وهو غیر العلم، ٳذ قد یخبر الإنسان عما لم یعلم، بل یعلم خلافه وغیر الإرادۃ، لإنه قد یٲمر بما لایرید، کمن ٲمر عبدہ قصدا ٳلی ٳظہار عصیانه، وعدم امتثاله لأوامرہ ویسمی هذا کلاما نفسیا اھـ (ص:۱۶۹) ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ واللہ أعلم بالصواب!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتى حسین احمد خان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 24713کی تصدیق کریں
0     1333
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • یا رسول اللہ کہنا کیسا ہے ؟ قرآن اور حدیث کی روشنی میں وضاحت کریں

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   توحید 0
  • اللہ تعالیٰ کیلئے (اوپر والا) کا لفظ استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • توحید بالصفات

    یونیکوڈ   اسکین   توحید 0
  • عذاب قبر سے متعلق عقیدہ - کیا عذاب قبر برحق ہے؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’لو نجٰی أحد من عذاب القبر لنجٰی سعد بن معاذ‘‘ حدیث کی تحقیق

    یونیکوڈ   توحید 2
  • عذاب قبر برحق ہے - عالم برزخ کہاں ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • حیات انبیاء و اولیاء

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وسیلہ کی حقیقت اور اس کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر

    یونیکوڈ   توحید 0
  • اس کائنات کا خالق اللہ ہے، تو دیگر کائنات کا خالق کون؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر مبارک میں حضور پر نور ﷺ کی حیات

    یونیکوڈ   توحید 0
  • عذابِ قبر حق ہے

    یونیکوڈ   توحید 0
  • قبر میں صرف روح کو عذاب دیا جاتا ہے یا جسم کو بھی

    یونیکوڈ   توحید 1
  • کلام اللہ صوت اور حروف سے منزہ ہےیا نہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کیا اللہ تعالیٰ کی ذات کے ساتھ صفات کی بھی عبادت مطلوب ہے ؟

    یونیکوڈ   توحید 0
  • وجود باری تعالیٰ کے بارے میں شک پیدا ہونا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • صفاتِ باری تعالی کے بارے میں درست اور صحیح موقف

    یونیکوڈ   توحید 0
  • ’’میں اللہ کو نہیں مانتا’’ اور ہاں میں مسلمان نہیں ہوں‘‘ کہنے کا حکم

    یونیکوڈ   توحید 1
  • عام روز مرہ کے کاموں میں کسی سے مدد مانگنا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • معمولی باتوں پر اللہ کا واسطہ دینا

    یونیکوڈ   توحید 0
  • کسی چیز پر اللہ کا یا کسی اور مذہب کا نام ظاہر ہوجانا، کیا اس مذہب کے حقانیت پر ہونے کی دلیل مان سکتے ہیں؟

    یونیکوڈ   توحید 0
Related Topics متعلقه موضوعات