B4U کمپنی پاکستان میں لوگوں سے پیسے لیکر کام کرتی ہے، اور پھر ان کو 7 فیصد سے 20 فیصد منافع دیتی ہے، کمپنی کا کہنا ہے کہ ہمارا کام حلال ہے اور ہمارے پاس دارالعلوم کا فتوی ہے ، اس بارے میں آگاہ کیجیئے گا۔
ہماری معلومات کے مطابق Business for youB4)) بطور انویسٹ ایک غیر رجسٹر ڈ اور غیر لائسنس یافتہ کمپنی ہے، اور اس کی کاروباری نوعیت بھی چونکہ پوری طرح واضح نہیں، لہذا اس میں سرمایہ کاری سے احتراز کرنا چاہیئے۔
ایک شریک کا کمپنی سے قرض سے لیکر اس پر اسی کمپنی سے فلیٹ خریدکر شرکت ختم ہونے کے بعد باقی شرکاء کا اس فلیٹ کی موجودہ مارکیٹ ویلیو کے اعتبار سے قرض کی وصولی کا مطالبہ کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0جس کی آمدنی کا معلوم نہ ہو کہ حلال یا حرام, اس کے ساتھ کاروباری معاملات کرنا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0شرکاء کا مشترکہ چیز , کسی ایک شریکِ کو حوالے کیے بغیر گفٹ کر کے اس کے نام کردینے کا حکم
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0سرمایہ دار کا، کاروبار کے اختتام پر سامان فروخت کرکے سرمایہ وصول کرنے کی شرط لگانا
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0کاروباری بندے کو رقم دی لیکن کوئی معاہدہ , شراکت یا مضاربت کی تصریح و تعیین نہ ہوئی
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0والد نے بیٹے کو زندگی میں کاروبار کے لیے جو رقم دی تھی وہ والد کے ترکے میں شامل ہوگی؟
یونیکوڈ شرکت و مضاربت 0