غسل

مریض کا معائنہ کرتے ہوئے مخصوص اعضاء کو چھونے سے غسل لازم ہوگا؟

فتوی نمبر :
39973
| تاریخ :
0000-00-00
طہارت و نجاست / طہارت / غسل

مریض کا معائنہ کرتے ہوئے مخصوص اعضاء کو چھونے سے غسل لازم ہوگا؟

السلام علیکم ایک غایت ضروری بات کے بارے میں معلوم کرنا ہے ، جو کہ غسل فرض ہونے کے بارے میں ہے ، سوال یہ ہے کہ مریض کے معائنہ میں اگر ڈاکٹر‬‎ ‎‫پوشیدہ جگہ کو چھولے یا خصیتین کے معائنہ کے لئے ان کو چھولے یا ہاتھ میں پکڑے یا ہاتھ لگائے ، تو کیا مریض یا ڈاکٹر پر غسل فرض ہو گا ‬‬‬‬۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

‎‫ ‬‎ ‎‫مریض کے معائنہ کے وقت ڈاکٹر حضرات کا مریض کے مخصوص اعضاء کو ہاتھ لگانے کی وجہ سے ڈاکٹر یا مریض پر غسل لازم نہ ہوگا، تاہم مریض کے معائنہ کے وقت ڈاکٹر حضرات کیلئے ضرورت کی حد تک ستر کو دیکھنے یا چھونے کی اجازت ہے‬‎، ضرورت سے زائد کو دیکھنا یا چھونا جائز نہیں ، جس سے احتراز لازم ہے۔‬‎‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

مأخَذُ الفَتوی

كما فی الھداية: و المعاني الموجبة للغسل إنزال المنی على وجه‬‎ الدفق و الشهوة من الرجل و المرأة حالة النوم و اليقظة (الیٰ قوله) و التقاء‬‎ الختانين من غير إنزال (الىٰ قوله) و الحيض لقوله تعالى ( حتى يطهرن )‬‎ بالتشديد و كذا النفاس للإجماع اهـ (1 /31)۔
‎‫و فى الفتاوی الھندية : منها الجنابة و هی تثبت بسببين أحدهما خروج المني‬‎‬‬ ‎‫على وجه الدفق و الشهوة من غير ايلاج باللمس أو النظر أو الاحتلام أو‬‎ ‎‫الاستمناء كذا فی محيط السرخسي (الیٰ قوله) السبب الثاني الإيلاج ( الی قوله) ‎‫و منها الحيض و النفاس اھ (1/ 16)۔‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬‬

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39973کی تصدیق کریں
0     709
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • محض شرمگاہوں کے ملنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 3
  • غسلِ جنابت کے بعد عورت کی شرمگاہ سے مرد کی منی نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • خواتین کے لئے انزال کی صورت میں غسل کے احکام

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • خیالات کی وجہ سے قطرے نکلنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • شاور سے غسل کا صحیح طریقہ کیا ہے ؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • عورت کی شرمگاہ میں انگلی داخل کرنے سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 2
  • غسل کے بعد ناخن کاٹنے سے غسل کاحکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 1
  • غسل کے بعد مستقل وضوکرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • جنبی شخص کے لئے پلاسترکی پٹی پر مسح کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دانتوں پر چالیہ کے نشانات کی وجہ سے غسل متاثرہوگا؟

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • پیشاب کے بعدمنی کے قطرےآنےسے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   غسل 0
  • دورانِ غسل عورت کیلئے بالیوں کو حرکت دینے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   غسل 0
  • بیماری کی وجہ سے منی نکلنے پر غسل لازم ہوگا یا نہیں ؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • احتلام ہوجانے کی صورت میں نماز کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مشت زنی سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 1
  • کیا بیوہ میکے میں عدت گزار سکتی ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • ’’باتھ ٹب‘‘ کے اندر غسلِ جنابت کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • عورت کے فرج میں بطورِ علاج آلہ وغیرہ داخل کرنے سے غسل واجب ہوتا ہے یا نہیں؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • سر میں درد کی وجہ سے غسل میں سر کے مسح پر اکتفاء کرنا

    یونیکوڈ   غسل 0
  • کیا غسل کرتے ہوئے وضو کرسکتے ہیں جبکہ کچھ بھی نہ پہنا ہوا ہو؟

    یونیکوڈ   غسل 0
  • غسلِ جنابت کے سلسے میں ، لوگوں سے شرمانے کی صورت میں تیمم کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دانتوں پر بطورِ علاج لگی ہوئی پنوں کے ہوتے ہوۓ غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • مذی اور وَدی کے خروج سے غسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • شرمگاہ میں دوائی رکھنے سےاور ڈاکٹر کی چیک کرنے سے وضو وغسل کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
  • دورانِ غسل بالٹی میں چھینٹے پڑجانے سے پانی کا حکم

    یونیکوڈ   غسل 0
Related Topics متعلقه موضوعات