محرم و نامحرم

اولادآدم ہونے کے حیثیت سے مسلمان مردعورت بہن بھائی ہیں؟

فتوی نمبر :
39812
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / محرم و نامحرم

اولادآدم ہونے کے حیثیت سے مسلمان مردعورت بہن بھائی ہیں؟

اسلام میں سب مسلمان بھائی بہن ہیں، اگر کسی لڑکے اور لڑکی کی منگنی ہوجاتی ہے ، تو پھر بھی وہ بھائی بہن ہو نگے جب تک نکاح نہیں ہو جاتا، کیو نکہ لوگ منگنی کے بعد ساتھ گھومنا پھر نا اور فون پر بات کرتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

واضح ہو کہ سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہونےکا مطلب یہ ہے کہ سب آدم ؑکی اولاد اور ایک دین کے پیرو کار ہیں، اس لئے مسلمانوں کے درمیان اس حیثیت کی بھائی چارگی نہ منگنی سے ختم ہوتی ہے ، اور نہ ہی شادی سے۔ تاہم اس کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ اس کے درمیان نسبی رشتہ بھی قائم ہو جاتا ہے، اور آپس میں محرمات بن جاتے ہیں ، لہٰذا جب تک باقاعدہ نکاح نہ ہو تو منگنی ہو نے کے بعد کسی لڑکی کے ساتھ گھومنا پھر نا اور مو بائل پر اس کے ساتھ بلا ضرورت بے تکلفانہ بات چیت کر شرعاً جائز نہیں،اس سے اجتناب لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

کما فی اعراب القرآن: انماالمؤمنون إخوۃ فاصلحو ا بین أخویکم واتقواللہ لعلکم تر حمون(۱۰) انما المومنون اخوۃ مبتدأ وخبرہ لما اتفقوافی الدین رجعوا الی اصلھم لأنھم جمیعا من بنی آدم۔اھـ(۱۴۲/۴)۔

وفی احکام القرآن للجصاص: وقولہ تعالی انما المؤمنون اخوۃ فا صلحوا بین اخویکم یعنی انھم اخوۃ فی الدین کقولہ تعالی فان لم تعلموا آباءھم فاخوانکم فی الدین وموالیکم وفی ذلک دلیل علی جواز اطلاق لفظ الا خوۃ بین المومنین من جھۃ الدین اھـ (۲۸۵/۵) واللہ اعلم باالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 39812کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک مغالطہ کہ سالی محرم ہےجب تک بیوی زندہ ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • استانی سے تعلقات اور پڑہنے کی شرعی حدود

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • اولادآدم ہونے کے حیثیت سے مسلمان مردعورت بہن بھائی ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 1
  • نانی اور ساس کی بہن سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • غیرمحرم مردوعورتوں کا دینی موضوع پربات چیت (chat) کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 0
  • سوتیلا باپ اور چچا محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 5
  • قریب البلوغ(مراہق)لڑکے کے ساتھ سفرکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 0
  • شوہر کی وفات کے بعد سسر سے پردے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 1
  • عورت کا خواتین کے گروپ میں عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لڑکی کو کسی اجنبی مرد سے قرآن پڑھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خواتین کابغیر محرم بیرون ملک تعلیم کےلیے جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اپنی کزن کو موٹر سائیکل پر لانا لے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • غیر محرم مرد کیساتھ تعلق قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نانا کاسگا بھائی اورباپ محارم میں ہونے کاحکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لائیو بات چیت کے لئے آن لائن میٹنگ پلیٹ فارمزاستعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اسکائپ پر ویڈیو کال کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکی سے تعلق رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • حقیقی بھتیجے کو لے پالک بنایا جا سکتا ہے ؟کیا وہ محرم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خاتون کا سسر کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • کیا متبنیٰ کو دودھ پلانے کی وجہ سے وہ محرم بن جائے گا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • کیا سوتیلی ماں کا بھائی محرم ہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • جوائنٹ فیملی سسٹم میں جیٹھ اور نند کے بیٹوں سے پردہ کیسے کیا جائے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکی سے پیار ومحبت کرنا اور بلا واسطہ اس سے نکاح کی بات کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • ماں کے دوسرے شوہر کے بچے جو اُس کی پہلی بیوی سے ہیں محرم ہیں یا نا محرم؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • ربیبہ (بیوی کی پہلے شوہر سے بیٹی) کے محرم و نامحرم ہونے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
Related Topics متعلقه موضوعات