محرم و نامحرم

اسلاام میں حجاب نہ کرنے پر سختی کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
10811
| تاریخ :
معاشرت زندگی / حجاب و شرعی پردہ / محرم و نامحرم

اسلاام میں حجاب نہ کرنے پر سختی کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ! میں آپ سے پوچھنا چاہتی ہوں کہ اگر کوئی عورت پورا حجاب پہنتی ہے اور کسی غیر آدمی سے بات نہیں کرتی اور چہرے کا پردہ نہیں کرتی اور غیر ضروری باہر بھی نہیں جاتی تو ایسے میں چہرے کا پردہ ضروری ہے کہ نہیں؟ جبکہ اسلام میں کسی سے بھی زبردستی کا حکم نہیں، اگر کوئی اپنی مرضی سے کرے تو زیادہ اچھا ہے بجائے اس کے کہ اُسے زبردستی کہا جائے۔ شکریہ!

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

صورت مسئولہ میں بھی مذکور خاتون پر غیر محارم کے سامنے چہرہ ڈھانکنا لازم ہے، جبکہ دین میں زبردستی نہ ہونے کا مطلب یہ ہے کہ اسلام قبول کرنے سے قبل اسلام لانے پر زبردستی کسی کو مجبور نہیں کیا جائےگا، البتہ اسلام قبول کرنے کے بعد شریعت کے تمام احکامات کو بجا لانا ضروری ہوتا ہے اور والدین وغیرہ سر پرست اس سلسلہ میں سختی بھی کر سکتے ہیں۔

مأخَذُ الفَتوی

كما في أحكام القرآن للجصاص: قوله تعالى لا إكراه في الدين قد تبين الرشد من الغي روي عن الضحاك والسدي وسليمان بن موسى أنه منسوخ بقوله تعالى يا أيها النبي جاهد الكفار والمنافقين وقوله تعالى فاقتلوا المشركين (إلى قوله) وقيل إنها نزلت في بعض أبناء الأنصار كانوا يهودا فأراد آباؤهم إكراههم على الإسلام وروي ذلك عن ابن عباس وسعيد بن جبير وقيل فيه أي لا تقولوا لمن أسلم بعد حرب إنه أسلم مكرها لأنه إذا رضي وصح إسلامه فليس بمكره اھ (2/ 168)
و في الدر المختار: (و) ينظر (من الأجنبية) ولو كافرة مجتبى (إلى وجهها وكفيها فقط) للضرورة (إلى قوله) (فإن خاف الشهوة) أو شك (امتنع نظره إلى وجهها) فحل النظر مقيد بعدم الشهوة وإلا فحرام وهذا في زمانهم، وأما في زماننا فمنع من الشابة قهستاني وغيره اھ (6/ 370)
و في حاشية ابن عابدين: (قوله وأما في زماننا فمنع من الشابة) لا لأنه عورة بل لخوف الفتنة اھ (6/ 370)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 10811کی تصدیق کریں
0     10
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • ایک مغالطہ کہ سالی محرم ہےجب تک بیوی زندہ ہے

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • استانی سے تعلقات اور پڑہنے کی شرعی حدود

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • اولادآدم ہونے کے حیثیت سے مسلمان مردعورت بہن بھائی ہیں؟

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 1
  • نانی اور ساس کی بہن سے پردہ کا حکم

    یونیکوڈ   انگلش   محرم و نامحرم 1
  • غیرمحرم مردوعورتوں کا دینی موضوع پربات چیت (chat) کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   محرم و نامحرم 0
  • سوتیلا باپ اور چچا محرم ہیں یا نہیں؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 5
  • قریب البلوغ(مراہق)لڑکے کے ساتھ سفرکرنے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   محرم و نامحرم 0
  • شوہر کی وفات کے بعد سسر سے پردے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 1
  • عورت کا خواتین کے گروپ میں عمرہ پر جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لڑکی کو کسی اجنبی مرد سے قرآن پڑھوانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خواتین کابغیر محرم بیرون ملک تعلیم کےلیے جانا

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اپنی کزن کو موٹر سائیکل پر لانا لے جانا جائز ہے ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • غیر محرم مرد کیساتھ تعلق قائم کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نانا کاسگا بھائی اورباپ محارم میں ہونے کاحکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • سوتیلی بیٹی کے شوہر سے بھی پردہ کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اجنبی عورت سے تعلقات قائم کرنے کی وجہ سے کیا اس سے نکاح ممنوع ہوگا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم سے بات کرکے اس سے شادی کے وعدہ کرنے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اسلاام میں حجاب نہ کرنے پر سختی کرنا کیسا ہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • لائیو بات چیت کے لئے آن لائن میٹنگ پلیٹ فارمزاستعمال کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • اسکائپ پر ویڈیو کال کرنے کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکی سے تعلق رکھنے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • حقیقی بھتیجے کو لے پالک بنایا جا سکتا ہے ؟کیا وہ محرم ہوگا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • نامحرم لڑکا و لڑکی کا ایک گھر میں تنہا رہنا کیساہے؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • خاتون کا سسر کے ساتھ حج پر جانے کا حکم

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
  • کیا متبنیٰ کو دودھ پلانے کی وجہ سے وہ محرم بن جائے گا ؟

    یونیکوڈ   محرم و نامحرم 0
Related Topics متعلقه موضوعات