خواب وتعبیر

خواب میں اپنی بیوی کو زنا کرتے دیکھنے کی تعبیر

فتوی نمبر :
38523
| تاریخ :
معاشرت زندگی / خواب و تعبیر / خواب وتعبیر

خواب میں اپنی بیوی کو زنا کرتے دیکھنے کی تعبیر

میں ایک شادی شدہ ہوں اور میرے تین بچے ہیں اور میں اپنی فیملی کے ساتھ سعودی عرب میں رہتا ہوں چھ سال سے میں خواب دیکھ رہا ہوں کہ میری بیوی کمرے یا گھر سے برہنہ نکلتی ہے میرے رشتہ داروں یا لوگوں کے سامنے خواب میں، میں اس کو روکتا ہوں کہ باہر نہ جاؤ، لیکن وہ میری بات نہیں مانتی اور میں خواب یہ بھی دیکھتا تھا کہ وہ کسی اور کے ساتھ ہمبستری کر رہی تھی اور جب میں اس سے پوچھتا ہوں تو وہ اس کا اعتراف بھی کرتی ہے اور اچانک میں بیدار ہو جاتا ہوں، آخری ہفتہ میں نے یہ خواب دیکھا کہ وہ مجھے بتا رہی ہے کہ کوئی اور میرے ساتھ ہمبستری کرتا رہتا ہے اور اس وجہ سے میں حاملہ ہوں ۔ تو خواب سے اچانک بیدار ہو جاتا ہوں اور میں جب بھی خواب دیکھتا ہوں اپنی بیوی کو بتاتا ہوں وہ بھی اس صورت حال سے پریشان ہو جاتی ہے اور میں آپ کو یہ بھی بتانا چاہتا ہوں کہ میرے تعلقات میرے سسرال والوں سے اچھے نہیں ہیں جیسے کہ وہ میرے دشمن ہوں اور میری بیوی میری رضامندی کے بغیر ان کی حمایت کرتی ہے۔ میں نے اپنی بیوی کو بتایا کہ شاید یہ خواب تمہاری نافرمانی کی وجہ سے ہے؟ برائے مہربانی اس خواب کی تعبیر بتا دیں ۔ جزاک اللہ

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خواب میں برہنہ دیکھنا صالح آدمی کے لئے نیکی جبکہ مفسد کے لئے محنت اور رسوائی ہے۔ اور جماع کرتے دیکھنا طالبِ دنیا اور مالِ حرام کی طرف اشارہ ہے، اس لئے سائل کو اپنے اعمال کی فکر کرنی چاہیئے۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 38523کی تصدیق کریں
| | |
0     2403
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • خواب میں روضہ مبارکہ کی زیارت

    یونیکوڈ   اسکین   خواب وتعبیر 4
  • خواب میں کپڑے دھونے کی تعبیر

    یونیکوڈ   اسکین   خواب وتعبیر 1
  • خواب میں حضور ﷺ کی زیارت کرنا

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں والد مرحوم کے ہاتھ سے مشروب پینا

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں حضورﷺ کی زیارت کا کیسے تعیین ہو؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • بادشاہ کی امامت کرانے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب دیکھنا کہ پہاڑ پر مشکل سے چڑھا جارہا ہے

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • عمدہ کھانےاور لذیذ مشروبات خواب میں دیکھنا

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • کیا خواب پر عمل کرنا ضروری ہے؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب دیکھنا کہ کچھ رشتہ دار کھانے سے منع کررہے ہیں

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • بلی سے گاڑی ٹکرانے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں حضورﷺ کی زیارت ہوجائے تو یہ بات کسی کو بتائی جا سکتی ہے ؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں کھجور ملنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں پھول دیکھنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں بڑی عمارت سے نیچے گرنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں قرآن کریم سیکھنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں اپنے آپ کو مرا ہوا دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی ؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 2
  • خواب میں محمد نام کو دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں حضورﷺ سے کچھ سنا جائے تو اس کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں بیوی کا چھوڑ جانے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
  • خواب میں تسبیح دینے لینے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 1
  • خواب میں زیارتِ نبی ﷺ کے وقت انھیں عمر رسیدہ دیکھنے کی تعبیر کیا ہوگی؟

    یونیکوڈ   خواب وتعبیر 0
Related Topics متعلقه موضوعات