میں نے خواب میں حضور اکرمﷺ کو دیکھا ہے، لیکن ان کی صورت نظر نہیں آئی بس ایک احساس تھا خواب میں کہ یہ حضور اکرمﷺ ہے،خواب یہ ہے کہ میں نے حضورﷺ سے کہا نماز کا ٹائم ہو گیا ،نماز پڑھنے چلے وہ اٹھ کر باہر والے کمرے میں چلے گئے اور آواز دی عیسی اگر نماز پڑھنے جاؤ تو مجھے بھی لے چلنا، میں نے سوچا یہاں حضرت عیسی ہونگے،حضور ﷺ نے مجھ سے کوئی بات نہیں کی اور میں استنجاء کرنے کی طرف چلا گیا اور میری آنکھ کھل گئی،یہ خواب رات 3:30 اور 4 کے درمیان کا ہے اور دو تین مہینے ہوگئے اس خواب کو۔
خواب میں آپﷺ سے کچھ سننا ان کے علم سے حصہ پانے اور خوشی کی دلیل ہے،اس خواب میں نماز کے اہتمام کرنے کی طرف بھی اشارہ ہے،سائل کو چاہیے اس کا اہتمام کرے۔
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0