السلام علیکم! مفتی صاحب میں نے خواب دیکھا کہ میں اس ملک کے ’’بادشاہ‘‘ کی امامت کررہا ہوں اور مقتدی بھی نماز پڑھ رہے ہیں۔براہ کرم مجھے اس خواب کی تعبیر بتلائیں۔ جزاک اللہ خیراً!
تعبیر :
آپ کا خواب ماشاء اللہ اچھا ہے! اس کی تعبیریہ ہے کہ آپ کو اسی قدر شرف، بزرگی، مقام، مرتبہ، مال ومنفعت اور دنیاوی عزت و شرافت حاصل ہوگی۔ واللہ اعلم بالصواب!
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0