کیا فرماتےہیں علماءِ کرام و مفتیانِ عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں نے خواب دیکھا کہ میں پہاڑ پر چڑھ رہی ہوں اور چڑھتے ہوئے خوف کاشکار ہوں، پہاڑ پر زلزلہ آیا ہوا ہے، میں اپنی والدہ کا ہاتھ تھام لیتی ہوں اور پہاڑ پر چڑھتی ہوں، اس دوران میں اپنے پھوپھی زاد بھائی کو دیکھتی ہوں کہ وہ بلاخوف پہاڑ پر چڑھے جا رہا ہے، میں پہاڑ پر پہنچ کر نیچے دیکھنے کی کوشش کرتی ہوں کہ میری نیند ٹوٹ جاتی ہے۔ تعبیر بتا دیجیے۔
تعبیر: بلند و بالا مراتب حاصل کرنے کے لیے مزید ہمت اور کوشش کرنے کی ضرورت ہے ، ان شاء اللہ منزل مقصود تک پہنچ جاؤ گی۔ واللہ أعلم بالصواب!
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0