مولانا صاحب بروز منگل 2011-3-15 کو میں فجر کی نماز پڑھ کر6 بجے آفس کے لئے نکلتا ہوں،اس دن میں جب صبح گاڑی میں بیٹھا تو درود شریف پڑھ کر آنکھ لگ گئی، آفس کی گاڑی میں پھر اچانک مجھے خواب آیا کہ میں خانہ کعبہ کے اندر بیٹھ کر دعا مانگ رہا ہوں، حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس , اس وقت صبح کے 6:45 ہو رہے تھے، جب میری آنکھ کھل گئی برائے مہربانی مجھے اس خواب کی تعبیر بتا دیں ۔
خواب اچھا ہے، اللہ تعالی دشمنوں سے مامون رکھیں گے، اور حج و عمرہ کی توفیق نصیب فرمائیں گے۔
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0