کسی کو نبی کریم ﷺ کی خواب میں زیارت ہوجائے تو اس کو بتا دینا چاہیے یا نہیں؟
بتا سکتا ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ کسی خیر خواہ یا عالم کے سامنے اس کا تذکرہ کرے۔
کما فی سنن الترمذی: ولاتحدث بھا الا لبیباً او حبیباً اھ(2/52)۔
رسول اللہؐ کا خواب میں کہنا کہ ’’فلاں درست ہے، لیکن اس سے کہیں کہ اپنا عقیدہ درست کرے‘‘
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرات شیخین کو دیکھنا اور ان کے ساتھ جہاد کرنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0خواب میں خانہ کعبہ کے اندر حضورﷺ کے روضہ مبارک کے پاس بیٹھ کر دعا مانگنے کی تعبیر
یونیکوڈ خواب وتعبیر 0