فتوی نمبر : 34983 زونگ فرنچائز کی بزنس کا شرعی حکم
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / انفارمیشن ٹیکنالوجی
زونگ فرنچائز کی بزنس کا شرعی حکم
کیا زونگ فرنچائز کا بزنس کرنا حلال ہیں ؟
الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً
زونگ فرنچائز میں بظاہر جائز امور انجام دیئے جاتے ہیں، اس لیےیہ بزنس اختیار کرنا شرعاً جائز ہے تاہم سائل کو اگر کوئی اشکال آرہا ہوں تو اس کی وضاحت لکھ کر دوبارہ حکم شرعی معلوم کر سکتا ہے۔