انفارمیشن ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیصلوں اور حوالوں کا حکم

فتوی نمبر :
82253
| تاریخ :
2025-04-23
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / انفارمیشن ٹیکنالوجی

آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیصلوں اور حوالوں کا حکم

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیانِ عظام کہ آج کے جدید دورمیں آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا رحجان ہر طرف اور ہر شعبہ زندگی میں بڑھ رہا ہے ۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کی قبولیت عامہ کی فقہی تکییف کیا ہے ؟ کیا یہ شرعاً معتبر ہو گا یا نہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) موجودہ دور میں ایک معلوماتی آلہ (Tool) اور ایک تکنیکی نظام ، جس کو لوگ معلومات جمع کرنے، تجزیہ کرنے، تلاش و تحقیق کے کام میں معاونت کے لئے استعمال کرتے ہیں، لیکن محض قبولیتِ عامہ کسی چیز کے شرعاً معتبر یا حجت ہونے کے لیے کافی نہیں ہوتی، بلکہ اس کی شرعی حیثیت اس کی حقیقت، نوعیت، استعمال اور نتائج کی صحت پر موقوف ہوتی ہے۔ لہٰذا AI اپنی ذات میں نہ مستقل شرعی حجت ہے اور نہ فیصلہ کن ماخذِ حکم، بلکہ ایک معاون ذریعہ، ہے جس سے تحقیق، تجزیہ اور رہنمائی کے لیے استفادہ تو کیا جا سکتا ہے، لیکن شرعی احکام، فتاویٰ، قضاء اور حقوق و ذمہ داریوں سے متعلق امور میں اس کے نتائج کو بلا تحقیق و تصدیق قطعی حجت قرار نہیں دیا سکتا، بلکہ ان معلومات کو شرعی اصولوں پر جانچنا اور مستند اہلِ علم سے ان کی توثیق کروانا ضروری ہوگا۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
شفیع اللہ ریحان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 82253کی تصدیق کریں
0     6
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فری لانسنگ (Free Lancing) کاروبارکا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 3
  • زونگ فرنچائز کی بزنس کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • گیم بنانا - ویڈیو گیمز بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • قوالی اور گانا گانے والوں کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   اسکین   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • سافٹ ویئر انجینئر کی آئی ٹی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • چوری شدہ سافٹ وئیر استعمال کرنا - Pirated Softwares

    یونیکوڈ   اسکین   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • مختلف ویب سائٹ پر فری لانسنگ(Freelancing) کا کام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • نیٹ کا غلط استعمال کرنے والے کو انٹرنیٹ کنکشن دینا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • دورِ حاضر میں ، حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے کی ضرورت کی بناء پر ، گھر میں ،ٹی وی رکھنا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • دینی مجالس کی ویڈیو بنانا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • گیسٹ بلاگنگ اور گیسٹ پوسٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • ایسا سافٹ ویئر بنانا جس کو جائز و ناجائز دونوں طرح کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہو

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 2
  • آنلائن پڑھانے کیلئے لڑکی کا نقاب کے ساتھ تصویر اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 1
  • سوفٹ ویئر انجینئر کے لیےایسے کمپنی میں کام کرنا جو موبائل گیمز بناتی ہواور آن لائن حل مہیا کر کے کرایہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • اسلام 360 ایپ کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • مالک کی اجازت کے بغیر سافٹ ویئر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • بغیر اجازت سافٹ وئیر استعمال کرکے کفارہ دینا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیصلوں اور حوالوں کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
Related Topics متعلقه موضوعات