انفارمیشن ٹیکنالوجی

سوفٹ ویئر انجینئر کے لیےایسے کمپنی میں کام کرنا جو موبائل گیمز بناتی ہواور آن لائن حل مہیا کر کے کرایہ لینے کا حکم

فتوی نمبر :
10944
| تاریخ :
جدید فقہی مسائل / ٹیکنالوجی / انفارمیشن ٹیکنالوجی

سوفٹ ویئر انجینئر کے لیےایسے کمپنی میں کام کرنا جو موبائل گیمز بناتی ہواور آن لائن حل مہیا کر کے کرایہ لینے کا حکم

میں ایک سوفٹ ویر انجینیر ہوں اور میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا میرے لئے ایسی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے جو صرف موبائل گیمز بناتی ہے ، اور دوسرا یہ کہ آن لائن کرائے کے بارے میں جاننا چاہتا ہوں کہ جس میں ایک شخص گاہکوں کو آن لائن حل مہیا کرتا ہے ،لیکن گاہکوں میں سے اکثر طالبعلم ہیں اور ان کے کاموں میں سے اکثر ان کے اپنے سکول یا کالج کے کام ہوتے ہیں جن کو کرنے ہوتے ہیں جن کو کرنے کے وہ ماہر بننا چاہتے ہیں۔

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

۔ اگر چہ ایسی کمپنی میں کام کرنا جائز ہے، مگر کراہت سے خالی نہیں۔
۔اگر آن لائن لوگوں کو معلومات فراہم کر کے اس پر اجرت وصول کی جاتی ہو جیسا کہ سوال سے یہی معلوم ہو رہا ہے تو یہ شرعا بھی جائز اور درست ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي بدائع الصنائع في ترتيب الشرائع: وعلى هذا يخرج الاستئجار على المعاصي أنه لا يصح لأنه استئجار على منفعة غير مقدورة الاستيفاء شرعا كاستئجار الإنسان للعب واللهو، وكاستئجار المغنية، والنائحة للغناء، والنوح بخلاف الاستئجار لكتابة الغناء والنوح أنه جائز؛ لأن الممنوع عنه نفس الغناء، والنوح لا كتابتهما اھ (4/ 189)
و فیہ ایضاً : ومنها أن يكون مقدور الاستيفاء حقيقة وشرعا اھ (4/ 187)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
رحمت اللہ دولت عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 10944کی تصدیق کریں
0     9
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • فری لانسنگ (Free Lancing) کاروبارکا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 3
  • زونگ فرنچائز کی بزنس کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • گیم بنانا - ویڈیو گیمز بنانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • قوالی اور گانا گانے والوں کیلئے ویب سائٹ بنانا

    یونیکوڈ   اسکین   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • سافٹ ویئر انجینئر کی آئی ٹی ملازمت

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • چوری شدہ سافٹ وئیر استعمال کرنا - Pirated Softwares

    یونیکوڈ   اسکین   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • مختلف ویب سائٹ پر فری لانسنگ(Freelancing) کا کام کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • نیٹ کا غلط استعمال کرنے والے کو انٹرنیٹ کنکشن دینا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • دورِ حاضر میں ، حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنے کی ضرورت کی بناء پر ، گھر میں ،ٹی وی رکھنا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • دینی مجالس کی ویڈیو بنانا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • گیسٹ بلاگنگ اور گیسٹ پوسٹنگ کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • ایسا سافٹ ویئر بنانا جس کو جائز و ناجائز دونوں طرح کے کاموں میں استعمال کیا جاسکتا ہو

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 2
  • آنلائن پڑھانے کیلئے لڑکی کا نقاب کے ساتھ تصویر اپلوڈ کرنا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 1
  • سوفٹ ویئر انجینئر کے لیےایسے کمپنی میں کام کرنا جو موبائل گیمز بناتی ہواور آن لائن حل مہیا کر کے کرایہ لینے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • اسلام 360 ایپ کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • مالک کی اجازت کے بغیر سافٹ ویئر فروخت کرنے کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • بغیر اجازت سافٹ وئیر استعمال کرکے کفارہ دینا

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
  • آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے فیصلوں اور حوالوں کا حکم

    یونیکوڈ   انفارمیشن ٹیکنالوجی 0
Related Topics متعلقه موضوعات