میرا سوال یہ ہے کہ کیا مسلمان لڑکی آغاخانی لڑکے سے شادی کرسکتی ہے ؟کیا یہ حلال ہے؟
واضح ہو کہ فرقۂ اسماعیلی (آغا خانی) باتفاق امت اپنے غلط عقائد کی وجہ سے دائرہ اسلام سے خارج ہیں، اس لئے کسی مسلمان مردو عورت کیلئے ان کے ساتھ نکاح کرنا جائز نہیں، جس سے احتر از لازم ہے۔