متفرقات

خط لکھنے کا مسنون طریقہ

فتوی نمبر :
3265
| تاریخ :
آداب / تعلیم و تعلم / متفرقات

خط لکھنے کا مسنون طریقہ

السلام علیکم ورحمۃ الله و برکاتہ!
براہِ مہربانی سنت طریقے سے خط لکھنے کا طریقہ بتائیے۔ جیسا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں کو خطوط لکھتے تھے ان خطوط کا طرز کیسا ہوتا تھا؟ میں ایسا طرز اپنی ای میل میں شروع کرنا چاہتا ہوں جب بھی میں لکھوں انشاء اللہ (جزاک اللہ)

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

خط لکھنے کا مسنون طریقہ یہ ہے کہ شروع میں بسم اللہ الرحمن الرحیم لکھی جائے، اور اگر کا تب مکتوب الیہ سے مرتبہ میں بڑا ہو تو خط کے شروع میں اپنا نام اس کے بعد مکتوب الیہ کا نام لکھے اس کے بعد السلام علیکم ورحمہ اللہ و برکاتہ لکھ کر اپنا مضمون لکھے خط کے آخر میں تاریخ اور دستخط یا اپنی مہر لگائے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففي سنن أبي داود: عن ابن عباس، أن النبي صلى الله عليه وسلم، كتب إلى هرقل «من محمد رسول الله إلى هرقل عظيم الروم، سلام على من اتبع الهدى» قال ابن يحيى، عن ابن عباس، أن أبا سفيان أخبره قال: فدخلنا على هرقل فأجلسنا بين يديه، ثم دعا بكتاب رسول الله صلى الله عليه وسلم فإذا فيه «بسم الله الرحمن الرحيم من محمد رسول الله إلى هرقل عظيم الروم سلام على من اتبع الهدى أما بعد» (4/ 335)
و في بذل المجهود في حل سنن أبي داود: وأما إذا كان المكتوب إليه أعظم كالولد يكتب إلى والده، أو الرجل يكتب إلى شيخه فينبغي حينئذ أن يبدأ باسم المكتوب إليه لا باسمه. (13/ 524) والله اعلم بالصواب

واللہ تعالی اعلم بالصواب
محمد ریحان وزیر عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 3265کی تصدیق کریں
0     24
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • CoEducation-مخلوط تعلیمی اداروں میں تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 1
  • سورۃ فاتحہ کے مکمل ہونے پر آمین کہنا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • غیر مسلم ملک میں پڑھائی کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • شیخ عبد القادر جیلانی رحمہ اللہ کا بطور کرامت بیک وقت مختلف مقامات میں موجود ہونا

    یونیکوڈ   اسکین   متفرقات 0
  • ماہواری میں قرآن چھوئے بغیر انٹر نیٹ سے قرآن حفظ کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   متفرقات 0
  • استاد کا خود کرسی پر بیٹھ کر زمین پر بیٹھے قرآن پڑھنے والے طلباء کو پڑھانا

    یونیکوڈ   متفرقات 2
  • عورت کے لیے میڈیکل کی تعلیم حاصل کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 1
  • فقہ حنفی اور فتویٰ کی مستند کتابیں

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • میت کی اولاد اور اس کے اعزہ و اقرباء کے علاوہ کا اس کے لۓ ایصالِ ثواب کرنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • اولیاء اللہ سے گناہ سرزد ہونا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کے فتوے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسلمان لڑکی کا قادیانی بچوں کو انکے گھر میں پڑھانے جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • وہ شخص جس کے مرنے سے درختوں اور جانوروں تک کو سکون ملتا ہے

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’ض‘‘ کے مخرج سے متعلق متعدد سوالات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • گھر کے قریب مدرسے -سکول سےتلاوتِ قرآن سنائی دینے کی صورت کے احکامات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کا تبلیغ کرنا , عورت کا قبرستان جانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • قبر پر پانی ڈالنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • امام ابوحنیفہؓ کی کتب

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • مسجد میں فضائلِ اعمال کی تعلیم اور درسِ قرآ ن کے سلسلے میں تقابل و ٹکراؤ کی فضا بنانا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • عورت کی مختلف خصلتوں کی بناء پر ، مختلف تشبیہات

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • زیرِ ناف بال کاٹنے کی حدود

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • ’’الرحمٰن میڈیکل کلینک‘‘ نام رکھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • والدین کے محتاجِ خدمت ہونے کی صورت میں ،طلبِ علم کیلۓ نکلنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • علم ابجد یا علم نجوم والوں سے غیب اور مستقبل کا پوچھنا

    یونیکوڈ   متفرقات 0
  • پاکستان کا مطلب کیا" لاالہ الااللہ"

    یونیکوڈ   متفرقات 0
Related Topics متعلقه موضوعات