کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

نو مسلم عورت کا اپنے مسلمان شوہر اور اولاد کو حرام غذا کھلانے پر مجبور کرنا کیسا ہے؟

فتوی نمبر :
31980
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

نو مسلم عورت کا اپنے مسلمان شوہر اور اولاد کو حرام غذا کھلانے پر مجبور کرنا کیسا ہے؟

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! کیا فرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں اپنے چچا کی شادی کے احوال معلوم کرنے کے لیے لکھ رہا ہوں، وہ جنوبی کوریا میں کسی غیر مسلم عورت سے شادی شدہ ہے، اور اس سے ایک بیٹی بھی ہے اس عورت نے پہلے اسلام قبول بھی کیا لیکن پھر بھی حرام کھانا نہیں چھوڑنا چاہتی، اور بیٹی کو بھی کھلاتی ہے ، مزید اس نے اپنے شوہر چچا سے جھگڑا بھی کیا کہ وہ بھی حرام کھانا کھائے،، چچا اپنی بیٹی کو بیوی کے ساتھ نہیں چھوڑ سکتا، جبکہ بیوی نے یہ بھی کہاکہ وہ الگ ہوجائے گی اگر چچا نے دوسرا الگ کھاناکھایا ان کے لیے کوئی حل بتائیے ، اور یہ بات معلوم کرنا ہے کہ حرام کھانا بلکل جائز نہیں ہے؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

سائل کی چچی کااپنے شوہر اور بیٹی کو حرام غذا کھلانے پر مجبور کرنا خلاف شریعت عمل ہے جس کی وجہ سے وہ گناہ گار ہو رہی ہے، سائل کے چچا کو چاہیے کہ اسے اسلامی تعلیمات سے آگاہ کر کے حرام کھانے اور کھلانے سے منع کرے، اگر سمجھانے کے باوجود بھی وہ اپنے غلط طرز عمل سے باز نہ آئے تو کم از کم سائل کے چچا اورچچا زاد بیٹی پر لازم ہے کہ اللہ کی نافرمانی میں اس کی اتباع نہ کریں۔

واللہ تعالی اعلم بالصواب
ساجداللہ یاسین عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 31980کی تصدیق کریں
0     15
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مذبوحہ جانور کے گوشت سے نکلنے والا خون اگر کھانا پکاتے ہوئے نظر آجائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • غیر مسلم کے ہوٹل میں کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • اجنبی مرد و عورت کے لئے ایک دوسرے کا جھوٹا استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بوفے سسٹم کا حکم - Buffet System in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • سٹرابری حرام ہے یا حلال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • کوّے کا جھوٹاپاک ہے یا ناپاک؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • زِنگر برگر میں استعمال ہونے والی وائٹ کیٹ مچھلی حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نومسلم کو شراب چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جھینگاکی کھانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کیاشیشہ پیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کتا، بلی اورپالتوپرندوں کے جھوٹےکا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ٹرائی ڈینٹ چیونگم میں الکحل کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • سمندر ی مخلوق میں سے کونسی حلال ہیں اور کونسی حرام ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شیزان کی مصنوعات کیوں نہیں خریدیں

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جن چیزوں میں جیلاٹن شامل ہو وہ حلال ہیں یا حرام؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • کیاسانپ کھاناحرام ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • آفسران بالا کا ملازمین سے مفت اشیاء منگوانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نسوار،پان اور گٹکے کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مکڑی دودھ یا پانی میں مرجائے تو کیا وہ پیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ہندو کی بچی ہوئی سگریٹ پینا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
Related Topics متعلقه موضوعات