کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

مشینی ذبیحہ کا حکم

فتوی نمبر :
21016
| تاریخ :
2002-02-19
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

مشینی ذبیحہ کا حکم

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ! کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ وہ مرغی جو مشین ذبح کرتی ہے تکنیکی انداز سے ، کیا اس کو حلال کا درجہ دے سکتے ہیں یا نہیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

اگر کوئی شخص بسم اللہ پڑھ کر مشین کا بٹن دبا دے اور مشین کا بلیڈ تمام جانوروں کی گردنوں پر بیک وقت (یعنی ایسا نہ ہو کہ کسی پر پہلے اور کسی پر بعد میں) تو اس سے وہ تمام جانور شرعاً بھی حلال شمار ہوں گے اور اُن کا کھانا بلاشبہ جائز اور حلال ہے، مگر عام طور پر ایسا نہیں ہوتا ، بلکہ بعض جانوروں کی گردنوں پر بلیڈ پہلے چل جاتا ہے، جبکہ دوسرے بعض کی گردنوں پر بعد میں۔ ان میں سے جن کی گردنوں پر پہلے چلا ہے وہ بلاشبہ حلال اور ذبح اسلامی کے مطابق ہیں اور بعد والےحرام اور میتہ کے حکم ہیں۔ پھر ان جانوروں میں چونکہ تفریق ممکن نہیں اور معاملہ حلال اور حرام کا ہے، اس لیے حرام شے کے کھانے سے بچنے کےلیے احتیاطاً سب پر ہی حرام کا اطلاق ہوتا ہے۔لہٰذا مشینی ذبیحہ کے کھانے احتراز لازم ہے۔

مأخَذُ الفَتوی

ففی الدر المختار: (و) ذکاۃ (الاختیار ذبح بین الحلق واللبۃ) بالفتح المخرمن الصدر (وعروقہ الحلقوم) کلہ وسطہ أو أعلاہ أو أسفلہ وھو مجری النفس علی الصحیح (والمرِئ) وھو مجرى الطعام والشراب (والودجان) مجرى الدم (وحل) المذبوح (بقطع أي ثلاث منها)(إلی قولہ)وشرط كون الذابح مسلما حلالا خارج الحرم إن كان صيداأو كتابيا ذميا أو حربيا(إلی قولہ) وتارك تسمية عمدا الخ (6/ 294،تا ۲۹۹)

واللہ تعالی اعلم بالصواب
مفتی نادر جان عُفی عنه
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه
فتوی نمبر 21016کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مذبوحہ جانور کے گوشت سے نکلنے والا خون اگر کھانا پکاتے ہوئے نظر آجائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • غیر مسلم کے ہوٹل میں کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • اجنبی مرد و عورت کے لئے ایک دوسرے کا جھوٹا استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • سٹرابری حرام ہے یا حلال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • کوّے کا جھوٹاپاک ہے یا ناپاک؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بوفے سسٹم کا حکم - Buffet System in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • زِنگر برگر میں استعمال ہونے والی وائٹ کیٹ مچھلی حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جھینگاکی کھانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نومسلم کو شراب چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کیاشیشہ پیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کتا، بلی اورپالتوپرندوں کے جھوٹےکا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ٹرائی ڈینٹ چیونگم میں الکحل کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • سمندر ی مخلوق میں سے کونسی حلال ہیں اور کونسی حرام ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شیزان کی مصنوعات کیوں نہیں خریدیں

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جن چیزوں میں جیلاٹن شامل ہو وہ حلال ہیں یا حرام؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • کیاسانپ کھاناحرام ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • آفسران بالا کا ملازمین سے مفت اشیاء منگوانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نسوار،پان اور گٹکے کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مکڑی دودھ یا پانی میں مرجائے تو کیا وہ پیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • اونٹنی کا پیشاب پینے کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
Related Topics متعلقه موضوعات