کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

نومسلم کو شراب چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینا

فتوی نمبر :
40391
| تاریخ :
حظر و اباحت / حلال و حرام / کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء

نومسلم کو شراب چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینا

مفتی صاحب السلام علیکم!
سوال یہ کہ اگر کوئی شخص امریکہ میں ھے اور اسے شراب پینے کی عادت ھے تبلیغ سے اسلام لے آیا ھے مگر شراب کی عادت ایک دم نہیں چھوڑ پا رھا کیا قرآن مجید کے اصول تدریج کے تحت اسے ایک ماہ یا ڈیڑھ ماہ کی اجازت دی جاسکتی ھے کہ وہ اپنی عادت کو چھوڑ پائے۔ کیا اصول تدریج کے تحت شریعت میں اس کی گنجائش ہے؟ براہ کرم رھنمائی فرما دیں؟

الجوابُ حامِدا ًو مُصلیِّا ً

جو نومسلم اب اسلام قبول کر چکا ہو اس کیلئے بھی اب شراب کا پینا درست نہیں بلکہ حرام ہے، اگر شراب کے نشہ کو چھوڑنے سے تکلیف ہوتی ہے تو کسی ڈاکٹر سے اس کا علاج کراسکتا ہے، تاکہ اس نشہ کی عادت ختم ہوجائے۔

کما في تکملة فتح الملهم: عن أنس بن مالك، قال: كنت أسقي أبا عبيدة بن الجراح وأبا طلحة وأبي بن كعب شرابا من فضيخ وتمر، فأتاهم آت، فقال إن الخمر قد حرمت فقال أبو طلحة: يا أنس قم إلى هذه الجرة فاكسرها، فقمت إلى مهراس لنا فضربتها بأسفله، حتى تكسرت اه(ج3 610/)

وفی شرحہ: قولہ: فما راجعوھا ولاسالوا عنھا والمراد انھم بامر اللہ سبحانہ و تعالی دون أن یعتریھم و فی ذلک شک او شوق الی ما الفوہ طول عمرھم، وبہ یظھر ما کان علیہ الصحابة من الاستسلام الکامل لاوامر اللہ ورسولہ ، حیث ترکوا عادتھم الالیفة فی شرب الخمر فی لحظة واحدة، ولم یمنعھم من ذلک حبھم الشدید لھا وولوعھم بھا، مع ما کانت الخمر فی مجتمع اھل العرب من عناصر حیاتھم التی لایعیشون بدونھا، فرضی اللہ تعالی عنھم وارضاھم ا ھ (ج 609/3)۔

(وحرم قليلها وكثيرها) بالإجماع (لعينها) أي لذاتها وفي قوله تعالى: إنما الخمر والميسر الخ و الاية عشر دلائل على حرمتها مبسوطة في المجتبى وغيره.

و فی الشامية: قال في الهداية: وهذا كفر لأنه جحود الكتاب فإنه سماه رجسا والرجس ما هو محرم العين وقد جاءت السنة متواترة أن النبي عليه الصلاة والسلام حرم الخمر وعليه انعقد إجماع الأمة ولأن قليله يدعو إلى كثيره وهذا من خواص الخمر.(448/6) والله أعلم!

واللہ تعالی اعلم بالصواب
دار الافتاء جامعه بنوریه عالمیه

فتوی نمبر 40391کی تصدیق کریں
Related Fatawa متعلقه فتاوی
  • مذبوحہ جانور کے گوشت سے نکلنے والا خون اگر کھانا پکاتے ہوئے نظر آجائے؟

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • غیر مسلم کے ہوٹل میں کھانا کھانے کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • اجنبی مرد و عورت کے لئے ایک دوسرے کا جھوٹا استعمال کرنا

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • سٹرابری حرام ہے یا حلال

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • کوّے کا جھوٹاپاک ہے یا ناپاک؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بوفے سسٹم کا حکم - Buffet System in Islam

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • زِنگر برگر میں استعمال ہونے والی وائٹ کیٹ مچھلی حلال ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جھینگاکی کھانے کی شرعی حیثیت

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نومسلم کو شراب چھوڑنے کیلئے ایک ماہ کی مہلت دینا

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کیاشیشہ پیناجائز ہے؟

    یونیکوڈ   اسکین   انگلش   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مشینی ذبیحہ کا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • کتا، بلی اورپالتوپرندوں کے جھوٹےکا حکم

    یونیکوڈ   اسکین   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • ٹرائی ڈینٹ چیونگم میں الکحل کا شرعی حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • سمندر ی مخلوق میں سے کونسی حلال ہیں اور کونسی حرام ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • مشینی جھٹکے سے ذبح شدہ جانور اور مشکوک و نامعلوم کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • شیزان کی مصنوعات کیوں نہیں خریدیں

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • جن چیزوں میں جیلاٹن شامل ہو وہ حلال ہیں یا حرام؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 2
  • کیاسانپ کھاناحرام ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • میکڈونلڈ اور کے ایف سی کے کھانوں کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • آفسران بالا کا ملازمین سے مفت اشیاء منگوانا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • نسوار،پان اور گٹکے کے استعمال کا حکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • مکڑی دودھ یا پانی میں مرجائے تو کیا وہ پیا جاسکتا ہے ؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
  • فیکٹری مالک کو بتائے بغیر ، اس کی فیکٹری سے پانی و بجلی استعمال کرنا

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • بلی اگر آٹا جھوٹا کرلے تو اس کو استعمال کیا جا سکتا ہے-کن کن جانوروں کا جھوٹا پاک ہے؟

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 0
  • اونٹنی کا پیشاب پینے کاحکم

    یونیکوڈ   کھانے پینے کی حلال و حرام اشیاء 1
Related Topics متعلقه موضوعات